arifkarim
معطل
اسکی خوشبو بھی یاد ہے پر چنبیلی کی زیادہ اچھی لگی مجھے۔وہ رات کی رانی کی خوشبو تھی
اسکی خوشبو بھی یاد ہے پر چنبیلی کی زیادہ اچھی لگی مجھے۔وہ رات کی رانی کی خوشبو تھی
شکریہہماری بلڈنگ کے سامنے ایک کویتی گھر کے باہر کجھور کا چھوٹا سا درخت ہے جس پر بہت سی کھجوریں لگی ہوئی ہیں۔۔۔
تھینکس لالہ۔۔ یہ بہت اچھے ہیں
ابھی تک آپ کو چنبیلی کے پھول نہیں ملے کیااوہ دھوکہ ہوا ہے
سوری ابھی درست کرتا ہوں
اور اچھے کی تلاش ہےابھی تک آپ کو چنبیلی کے پھول نہیں ملے کیا
ابھی تک آپ کو چنبیلی کے پھول نہیں ملے کیا
یہ چنبیلی کے پھول ہیں؟
حاضر ہیں
یہ چنبیلی کے پھول ہیں؟
مان لیا۔
اب انھیں ہی چنبیلی مان لیں
جدہ کا مجھے علم نہیں۔ کسی سے پوچھ کر بتاتی ہوں۔جدہ میں یہ پھول کہاں ملیں گے؟
سراوت؟
رہنے دیںجدہ کا مجھے علم نہیں۔ کسی سے پوچھ کر بتاتی ہوں۔
چیک کرنے کی ضرورت کیوں پیش آگئی؟ آپ سیدھے پوچھ لیتے میں بتا دیتی۔رہنے دیں
میں یہ چیک کررہا تھاکی اپ جدہ کی ہیں
چیک کرنے کی ضرورت کیوں پیش آگئی؟ آپ سیدھے پوچھ لیتے میں بتا دیتی۔
انڈیا میں ہر قسم کا پھول دیکھا ہے میں نے۔
مجھے موتیا کی خوشبو پسند ہے۔