آپ آنے والیوں کے لئے منگا کر رکھیں ....کوئی باجی رہ تو نہیں گئیں؟
نہیں پھول ہمشیہ تازہ دینےچاہیںآپ آنے والیوں کے لئے منگا کر رکھیں ....
جو آپ یہاں دے رہے ہیں میں وثوق سے کہ سکتا ہوں وہ دس سال بعد بھی تازے رہنے ہیںنہیں پھول ہمشیہ تازہ دینےچاہیں
اجازت نامہ درکار ہے۔ کیا میں یہ پھول ویلنٹاین ڈے پر اپنی اُن شُن کو بھیج سکتا ہوں
جو آپ یہاں دے رہے ہیں میں وثوق سے کہ سکتا ہوں وہ دس سال بعد بھی تازے رہنے ہیں
ڈاکٹر انکل۔۔ وئیر از مائن
تھینک یو اکمل بھائی۔۔ آج کھانے کا مسئلہ حل کر دیا آپ نے
دیکھا اب آپ اسے پکائینگی پھر اپنے ہبی کو کھلائینگی .... تو آپ کو اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لئے اس سے اچھا پھول کون دیگا یو نو شادی کے بعد دل کا راستہ معدے سے جاتا ہے مردوں کاتھینک یو اکمل بھائی۔۔ آج کھانے کا مسئلہ حل کر دیا آپ نے
وہ شادی سے پہلے جاتا ہو گا بھائی۔۔ شادی کے بعد تو اس کے پاس کوئی چوائس نہیں ہوتیدیکھا اب آپ اسے پکائینگی پھر اپنے ہبی کو کھلائینگی .... تو آپ کو اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لئے اس سے اچھا پھول کون دیگا یو نو شادی کے بعد دل کا راستہ معدے سے جاتا ہے مردوں کا
وہ شادی سے پہلے جاتا ہو گا بھائی۔۔ شادی کے بعد تو اس کے پاس کوئی چوائس نہیں ہوتی
بیچارہ شوہر
ڈاکٹر انکل۔۔ وئیر از مائن