https://en.wikipedia.org/wiki/Jasminum_sambac
یہاں پڑھ لیجیے۔
یہاں پڑھ لیجیے۔
یاسمین ہے
پڑھا نہیں آپ نے؟یاسمین ہے
کالا موتیا یا سفید موتیا؟تصویر لگائیں
موتیا کو انگلش میں کیا کہتے ہیں
شکریہ خان لالہ
حاضر ہیں
جی عندلیب آپی موتیا اور چنبلی دونوں ایک ہی ہیںیہ چنبیلی کے پھول ہیں؟
شاید تھوڑا سا فرق ہوتا ہے دونوں میں۔جی عندلیب آپی موتیا اور چنبلی دونوں ایک ہی ہیں
میری معلومات کے مطابق تو دونوں ایک ہی پھول کے نام ہیںشاید تھوڑا سا فرق ہوتا ہے دونوں میں۔
ایک ہی فیملی سے تعلق ہے مگر دو مختلف پھول پودے ہیںجی عندلیب آپی موتیا اور چنبلی دونوں ایک ہی ہیں
ہوسکتا ہے لیکن میں دونوں کو ایک جیسا ہی سمجھتی تھیایک ہی فیملی سے تعلق ہے مگر دو مختلف پھول پودے ہیں
خوشبو میں بھی فرق ہوتا ہے۔میری معلومات کے مطابق تو دونوں ایک ہی پھول کے نام ہیں
نہیں نہیں مجھے آپ کے والا موتیا اچھا لگتا ہے اور میں جب کبھی بھی بھائی سے چنبیلی کا پودا لانے کو کہا تھا تو وہ موتیا کا ہی لاتے تھے میں اسی کو چنبیلی سمجھتی تھیخوشبو میں بھی فرق ہوتا ہے۔
یہ چنبیلی کی بیل ہے۔
اسی بہانے مخدوم کی مشہور غزل "چنبیلی کے منڈوے تلے" سن لیجیےنہیں نہیں مجھے آپ کے والا موتیا اچھا لگتا ہے اور میں جب کبھی بھی بھائی سے چنبیلی کا پودا لانے کو کہا تھا تو وہ موتیا کا ہی لاتے تھے میں اسی کو چنبیلی سمجھتی تھی
اب رات کی رانی کو چنبیلی کے ساتھ مت مکس کریںچنبیلی میں خوشبو صرف رات کو اتی ہے صرف
اب رات کی رانی کو چنبیلی کے ساتھ مت مکس کریں
وہ تو انکھوں میں ہوتا ہےکالا موتیا یا سفید موتیا؟