حسن نظامی
لائبریرین
مرچیں لگانا تو کوئی آپ سے سیکھے ؟خدا کو نہ ماننے والے ہی تو اخلاقیات کو تسلیم کرتے ہیں۔
خدا آپ کو اپنی پہچان اور درست معرفت نصیب کرے۔
این دعا از من و از جملہ جہاں آمین باد
مرچیں لگانا تو کوئی آپ سے سیکھے ؟خدا کو نہ ماننے والے ہی تو اخلاقیات کو تسلیم کرتے ہیں۔
آپ کی محبت ہے محترم۔ آپ بھی میرے لیے اسی قدر قابل احترام ہیں اور میرے احترام میں بھی یہ جان کر بھی قطعاً فرق نہیں پڑتا کہ کوئی خدا کا پیروکار ہے۔فاتح! آپ میرے لیے بہت قابل احترام تھے، آج پہلی دفعہ یہ معلوم پڑا، مگر یقین کریں آپ کے احترام میں ذرا بھر بھی فرق نہیں آیا۔ بس جانے دیں، جب آپ خدا نامی کسی وجود کو تسلیم ہی نہیں کرتے تو اسے تسلیم کرنے والوں کے ساتھ یہ سلوک نہ کریں۔ کیوں کہ ہم خدا کو ماننے والے اس معاملے میں جنون کی حد تک حساس ہوتے ہیں۔
میں مرچیں نہیں لگا رہا تھا بلکہ ایک حقیقت بیان کر رہا تھا کہ سندھ میں ہمارے سکولوں میں مسلمان طلبا "اسلامیات" پڑھتے ہیں جب کہ "اخلاقیات" صرف غیر مسلموں کوپڑھائی جاتی ہے۔مرچیں لگانا تو کوئی آپ سے سیکھے ؟
خدا آپ کو اپنی پہچان اور درست معرفت نصیب کرے۔
این دعا از من و از جملہ جہاں آمین باد
حیرت ہے یہ کیسا اخلاق ہے بھائی کہ اکثریت کی دل شکنی کر رہے ہیں کہیں اردو محفل میں کوئی نئی لغت بن رہی ہے۔ اخلاق تو مذہب سکھاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آنحضرت (ص)ہی اس جہاں میں دین اسلام کے سب سے بڑے مبلغ ہیں تو ساتھ ساتھ سب سے زیادہ با اخلاق ہونے کا درجہ بھی انکو ہی حاصل ہے۔خدا کو نہ ماننے والے ہی تو اخلاقیات کو تسلیم کرتے ہیں۔
اور کیا یہ بد اخلاقی نہیں کہ خدا اور مذہب کو نہ ماننے والوں کی یوں مٹی پلید کی جائے؟
میں واقعی معافی مانگوں گا اگر کہیں بھی میں نے کسی دوست سے بد اخلاقی کی ہو۔۔۔ مجھے بتائیں کہ کہاں بد اخلاقی کی ہے میں نےحیرت ہے یہ کیسا اخلاق ہے بھائی کہ اکثریت کی دل شکنی کر رہے ہیں کہیں اردو محفل میں کوئی نئی لغت بن رہی ہے۔ اخلاق تو مذہب سکھاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آنحضرت (ص)ہی اس جہاں میں دین اسلام کے سب سے بڑے مبلغ ہیں تو ساتھ ساتھ سب سے زیادہ با اخلاق ہونے کا درجہ بھی انکو ہی حاصل ہے۔
دل شکنی اور کسی کے جذبات کو ٹھیس پہچانا بد اخلاقی کے زمرے میں نہیں آتامیں واقعی معافی مانگوں گا اگر کہیں بھی میں نے کسی دوست سے بد اخلاقی کی ہو۔۔۔ مجھے بتائیں کہ کہاں بد اخلاقی کی ہے میں نے
اگر اپنے نظریے اور عقیدے کا اظہار دوسروں کی دل شکنی اور جذبات کو ٹھیس پہنچانا ہے تو کیا آپ بھی ہماری دل شکنی نہیں کر رہے اور ہمارے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچا رہے؟دل شکنی اور کسی کے جذبات کو ٹھیس پہچانا بد اخلاقی کے زمرے میں نہیں آتا
بالکل منطقی بات ہے ! ضرور ہو سکتاہے ۔ بلکہ یقینا ہوتا ہے۔ میرا مشاہدہ ہے۔یہ کیا بھی اتنا ہی لاجیکل نہیں کہ کوئی خدا کو نہ ماننے والا بھی اپنے اس عقیدے پر اتنا ہی جنونی ہو سکتا ہے؟ اور اگر آپ اپنے جنون کو درست سمجھتے ہیں تو دوسرے کو جنون کو صرف اس لیے غلط کیوں تصور کرتے ہیں کہ اس کے جنون کی وجہ آپ کا عقیدہ نہیں؟
چلیں آپ کو اپنی ایک نظم پڑھواؤں گا جس کا عنوان ہے: "مرا خدا قتل ہو گیا ہے"بالکل منطقی بات ہے ! ضرور ہو سکتاہے ۔ بلکہ یقینا ہوتا ہے۔ میرا مشاہدہ ہے۔
اور آپ کے جنون کو غلط کون کہہ رہا ہے ۔ میرے محترم ! جنون ہونا چاہیے ! وہ کیا ہے؟ "بے جنونے ذوفنون کارے نکرد" بلکہ میر کے بقول: میرا ہی مقلدِ عمل تھا۔ مجنوں کے دماغ میں خلل تھا ۔"اسی لیے تو آپ اتنے پھڑکتے ہوئے شعر کہتے ہیں" ۔
اور انسان اسی وقت کسی شے کا انکار کرتا ہے جب وہ اسے بے حد اہمیت دیتا ہے، لہذا میری (گھسی پٹی منطق کے مطابق) مذہب اور خدا کی اہمیت آپ کے ہاں بھی یقینا ہے۔ بس فرق صرف مثبت اور منفی کا ہے۔
باقی ماہرین نفسیات کے نزدیک یہ جنون کیا ہوتا ہے۔میں اس سے بالکل واقف نہیں۔
چلیں آپ کو اپنی ایک نظم پڑھواؤں گا جس جا عنوان ہے: "مرا خدا قتل ہو گیا ہے"
نہیں اسلئے کہ ہم اللہ کو نہ ماننے والوں کا مذاق ہر گز نہیں اڑا رہے بلکہ ہم تو اپنے ایک عقیدے پر بات کر رہے ہیں۔ ہم سب چونکہ سب اللہ کو ماننے والے ہیں اسلئے اللہ کی بات کریں گے اب آپ ان باتوں سے غرض نہ رکھیں اگر آپ سب اللہ کو نا ماننے والے اپنے کسی مسئلہ کو مل کر حل کرنے کیلئے بحث کر رہے ہوں اور کوئی ہم میں سے پہنچ جائے اور اپنی بات کرے اور آپ کا مذاق اڑائے تو یہ بد اخلاقی کہلائے گی یہی وجہ ہے کہ آپ نے اس شخص کو ویلینٹائن ڈے پر بات کرنے سے منع کیا تھا اب وہ بھی تو کہ سکتا تھا کہ آپ جو ویلینٹائین ڈے منا رہے ہیں تو ہماری دل شکنی ہورہی ہے پر اس بات میں کم از کم میں آپ کا ساتھ دیتا کہ یہ آپ کا اپنا مسئلہ ہے۔ اب اگر آپ کو غلطی سے ٹیگ کر بھی دیا گیا تھا تو بقول آپ کے اللہ کو نا ماننے والے بہت خوش اخلاق ہوتے ہیں تو اخلاق کا تقاضہ یہی تھا آپ معذرت کرلیتے کہ بھائی یہ دھاگہ میرے لئے نہیں ہے۔ خیر یہ بحث طول پکڑتی جارہی ہے بلا وجہ اسکوہم ختم کردیتے ہیں۔ دراصل اخلاق کا تعلق نہ مذہب سے ہے نہ لا مذہب سے نہ کسی فرقے زبان اور قوم سے ۔ اسکا تعلق صرف انسانیت سے ہے کسی بھی نظریہ کا آدمی خوش اخلاق ہوسکتا ہے جب کہ اسی کا ہم مسلک بد اخلاق ہوسکتا ہےاگر اپنے نظریے اور عقیدے کا اظہار دوسروں کی دل شکنی اور جذبات کو ٹھیس پہنچانا ہے تو کیا آپ بھی ہماری دل شکنی نہیں کر رہے اور ہمارے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچا رہے؟
لگتا ہے ۔ عسکری آپ نے نظم پڑھ یا سن رکھی ہے۔ تبھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں؟
یہ سنگ دل آدمی ہیں۔۔۔ خدا کے قتل پر ہنس رہے ہیںلگتا ہے ۔ عسکری آپ نے نظم پڑھ یا سن رکھی ہے۔ تبھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں؟
اور آپ بڑے رحم دل ہیں جنہوں نے قتل کی سٹوری لکھی ہےیہ سنگ دل آدمی ہیں۔۔۔ خدا کے قتل پر ہنس رہے ہیں
کچھ شرابوں کا نام ہی کافی ہوتا ہے سمجھنے کے لیے کہ بوتل کے اندر کیا ہےلگتا ہے ۔ عسکری آپ نے نظم پڑھ یا سن رکھی ہے۔ تبھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں؟
اول تو ہم "پہنچے" نہیں تھے بلکہ پیام دے کر براہ راست درخواست پر بلوائے گئے تھے دوم یہ کہ ہم نے کسی کا "مذاق" نہیں اڑایا بلکہ اپنی عقل کے مطابق توجیہات پیش کی ہیں (جیسا کہ آپ سمیت کچھ لوگ اپنے اپنے مذہبی عقائد کے مطابق توجیہات پیش کر رہے تھے اسی طرح ہم نے سائنسی توجیہات کی بات کی)۔نہیں اسلئے کہ ہم اللہ کو نہ ماننے والوں کا مذاق ہر گز نہیں اڑا رہے بلکہ ہم تو اپنے ایک عقیدے پر بات کر رہے ہیں۔ ہم سب چونکہ سب اللہ کو ماننے والے ہیں اسلئے اللہ کی بات کریں گے اب آپ ان باتوں سے غرض نہ رکھیں اگر آپ سب اللہ کو نا ماننے والے اپنے کسی مسئلہ کو مل کر حل کرنے کیلئے بحث کر رہے ہوں اور کوئی ہم میں سے پہنچ جائے اور اپنی بات کرے اور آپ کا مذاق اڑائے تو یہ بد اخلاقی کہلائے گی یہی وجہ ہے کہ آپ نے اس شخص کو ویلینٹائن ڈے پر بات کرنے سے منع کیا تھا اب وہ بھی تو کہ سکتا تھا کہ آپ جو ویلینٹائین ڈے منا رہے ہیں تو ہماری دل شکنی ہورہی ہے پر اس بات میں کم از کم میں آپ کا ساتھ دیتا کہ یہ آپ کا اپنا مسئلہ ہے۔ اب اگر آپ کو غلطی سے ٹیگ کر بھی دیا گیا تھا تو بقول آپ کے اللہ کو نا ماننے والے بہت خوش اخلاق ہوتے ہیں تو اخلاق کا تقاضہ یہی تھا آپ معذرت کرلیتے کہ بھائی یہ دھاگہ میرے لئے نہیں ہے۔ خیر یہ بحث طول پکڑتی جارہی ہے بلا وجہ اسکوہم ختم کردیتے ہیں۔ دراصل اخلاق کا تعلق نہ مذہب سے ہے نہ لا مذہب سے نہ کسی فرقے زبان اور قوم سے ۔ اسکا تعلق صرف انسانیت سے ہے کسی بھی نظریہ کا آدمی خوش اخلاق ہوسکتا ہے جب کہ اسی کا ہم مسلک بد اخلاق ہوسکتا ہے
ہمارے مولا آنحضرت(ص) نے مکہ کی چالیس سالہ زندگی میں اعلان نبوت سے پہلے صرف انسانیت کا درس دیا تھا اسلئے اپنے آپ کو مجسم اخلاق بن کر دکھایا
ہم نے تو دردناک واقعہ بلکہ مرثیہ لکھا ہے بھائیاور آپ بڑے رحم دل ہیں جنہوں نے قتل کی سٹوری لکھی ہے
بغیر فیصلہ کیے ہنس ( ) بھی رہے ہیںنہیں خدا کے قتل پر نہیں ۔
آپ کے خدا کے قتل پر ہنس رہے ہیں۔
میں تو ہنسنے یا نہ ہنسنے کا فیصلہ نظم پڑھنے کے بعد ہی کروں گا۔