دوست
محفلین
نمبر ایک مجھے اس منتخِب سے آکر پتا چلا کہ جسے میں منتخب پڑھتا چلا آیا ہوں پچھلے دس سال سے اس کا مطلب منتخب شدہ نہیں منتخب کرنے والا ہوتا ہے۔
چناچہ اس سے غلطی دور ہوگی۔ یاد رہے زیر زبر اردو میں حروف تہجی کی طرح ہی مستعمل ہیں۔ یہ تکلف نہیں اردو کی بقاء کا معاملہ ہے۔ جس طرح زیر زبر کے استعمال میں کمی سے تلفظ کا بیڑہ غرق ہورہا ہے اس کی مثال نہیںملتی اس لیے اسے فروغ دینا ہوگا۔
ترجمہ ایک آدھ لائن کا ہوتا ہے جس میں زیر زبر باآسانی نظر آسکتی ہے۔ جہاں تک بات مانوسیت کی ہے وہ آہی جائے گی کتنی بار اٹکے گا صارف ایک بار دو بار بس۔۔۔۔
اگر پھر بھی آپ کے خیال میں کلاسیکی اردو کی یہ اصطلاحات یا ریڈی میڈ اصطلاحات قبول نہیں تو بسم اللہ ترجمہ بنانے میں کونسا وقت لگتا ہے۔ صرف صارف کی آسانی کے لیے ہم ڈائرکٹری کو پوشہ نہیں لکھ رہے اور یہ ہم ہی جانتے ہیں کہ کس طرح اتنا الٹا سا لفظ لکھا جاتا ہے صارف تو پڑھ لے گا اور بس۔
تو منتخب بھی تو صارف پڑھ لے گا نا لکھنا تو ہم نے ہے۔ بہرحال بات لمبی ہوجائے گی۔ اعجاز صاحب، شاکر القادری اور تلیمذ صاحبان اپنی آراء سے نوازیں۔
الرٹ کا ترجمہ اگر آپ کے خیال میں مناسب نہیں تو ایسے ہی رہنے دیں۔
ماؤنٹ کا ترجمہ میرے ذہن میں اس کے علاوہ کوئی اور نہیں آرہا۔