کسی کو کیا خوش فہمی ہونی ہے۔ یہ آپ کو یعنی محترمہ فرزانہ صاحبہ سے عرض کی ہے۔ مزید کہیں تو وضاحت کر دوں؟مگر سب کے سامنے؟F@rzana نے کہا:ارے با با کوئی مجھے بتاؤ کہ یہ قیصرانی کس سے کیا کہہ رہے ہیں!
اب پھر ایک سوال کردیا، کیا پتہ کس کو خوش فہمی ہوجائے؟
اللہ پلیز بتائیں نا!
قیصرانی نے کہا:شمشاد بھائی، آج کل آپ بالکل خاموش ہیں۔ سب خیریت ہے ناں؟
قیصرانی
F@rzana نے کہا:مجھے تو دال میں کالا لگتا ہے
شاید “قیصرانی“ نام کا بندہ ان کی چپ کا سسبب ہو!
F@rzana نے کہا:باباقیصرانی
باجی قیصرانی
سوال قیصرانی
جواب قیصرانی
۔
یہ کیا معمہ ہے !
شمشاد نے کہا:F@rzana نے کہا:باباقیصرانی
باجی قیصرانی
سوال قیصرانی
جواب قیصرانی
۔
یہ کیا معمہ ہے !
حیرت ہے آپ کو اب تک یہ معمہ سمجھ میں نہیں آیا۔ میں تو دوسرے دن ہی سمجھ گیا تھا۔
F@rzana نے کہا:ارے با با کوئی مجھے بتاؤ کہ یہ قیصرانی کس سے کیا کہہ رہے ہیں!
اب پھر ایک سوال کردیا، کیا پتہ کس کو خوش فہمی ہوجائے؟
اللہ پلیز بتائیں نا!
F@rzana نے کہا:شمشاد مجھے پوری پوری امید تھی کہ اب کالی دال والا جواب آئے گا اور آپ ہی کی جانب سے آئے گا