خرم
محفلین
آپ اس بات کے لئے بضد ہیں جو میں کر چکا ۔ اور جس کی تفصیل بھی کئی ایک بار ہو چکی ۔
وسلام
او ماڑے بھراؤ، آپ نے تعریف تو کی ہی نہیںتصوف کی ابھی تک۔
آپ اس بات کے لئے بضد ہیں جو میں کر چکا ۔ اور جس کی تفصیل بھی کئی ایک بار ہو چکی ۔
وسلام
ہاہاہا ۔ وہی عجیب و غریب کہانیاں ، محنت کسی کی بھل کسی کو ۔ اس کے جواب میں نے شمار قرانی آیات پیش کی جا سکتی ہیں مگر کیا فائدہ ۔
وسلام
اب آپ سے کیا پردہ ، چند ایک تو آپ بھی بتا سکتے ہیں کہ روز قیامت کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا بجائے اس کے کہ کہ بنو کلب کی بھیڑوں کے بالوں برابر ہی لوگوں کو کسی ایک کی وجہ سے بخش دیا جائے۔
وسلام
مت چلایئےایک آیت (جس کے سیاق و سباق کو نظر انداز کیا جاتا ہے) بمقابلہ جا بجا بکھری آیات ۔۔ آپ بھی تھوڑے کو بہت جانئے ۔
وسلام
بے شک !مت چلایئے
تو حضور یہی تو عرض کی تھی کہ نظم قرآن کا خیال رکھیئے خالی تدبر سے ہی کام مت چلایئے آیات بھلے جابجا بکھری ہوں مگر ان کا آپس میں ٹکراؤ نہیں ہوسکتا کسی بھی فہم میں کیونکہ کلام اللہ ہے ۔ ۔۔ ۔ ۔کسی بندہ عاجز کا کلام نہیں جو کہ دروغ گوئی کہ باعث پیچھے کہی ہوئی بات کہ ہی خلاف آگے چل کر بات کر بیٹھے
بے شک !
وسلام
یہی گزارش میری بھی ہے۔
وسلام