تصویروں کا کھیل/امیج گیم

تیشہ

محفلین
نہیں بھئی میں ناراض نہیں ہوئی تھی :( میرا بولنے ، لکھنے کا انداز ہی ایسا ہے :cool:
ناراض ہوتی ہوں تو وہ سب دیکھتے ہی ہونگے یہاں :grin: کہ اب اندازہ تو ہو ہی گیا ہے سبکو کہ ناراض اور غصے کی حالت میں ہوتی ہوں تو خیر نہیں کسی کی ۔
مگر آپ سے ناراض نہیں ہوں فہیم ، :rolleyes:
 

پپو

محفلین
اگر یہ گستاخی نہ ہو تو عرض کروں بڑا اچھا تھریڈ ہے مگر ذاتیات کا شکار ہو گیا
اصل موضوع آخر تک آتے آتے بھول ہی گیا شائد
تو ہم بھی فرمائش کر کے دیکھتے ہیں
کانٹے اور پھول ساتھ ساتھ
 

تعبیر

محفلین
اوہ پپو بھائی یہان آکر فرمائش بھی کر گئے اور کسی کو پتہ بھی نہین لگا :)


shanghai.vanke-rose-Vday.2004.jpg


rose_02_bg_040106.jpg



اب پھولوں کا گلدستہ
 

تعبیر

محفلین
وجی آپ فرمائش دینا بھول گئے :)

زیک آپ کی بڑی دہشت ہے کہ آپ کے آس پاس کسی نے بھی گاڑی کھڑی کرنے کی ہمت ہی نہیں کی :eek:
 

زیک

مسافر
ہاہاہا یہ دہشت نہیں ہے میں اپنی پرانی کار کو پارکنگ کے دور دراز حصوں میں پارک کرتا ہوں تاکہ نکمے پارک کرتے، نکالتے یا دروازہ کھولتے گڑبڑ نہ کر دیں۔
 
Top