تصویروں کا کھیل/امیج گیم

تیشہ

محفلین
pizza.jpg

واہ ، بہت مزے کا ، مگر شکریہ نہیں بولوں گی ۔ :grin:

چھوٹے بھا ، کبھی آپ بھی کوئی فرمائش کر لیا کریں ، آپکی تو میں پوری بھی کردوں ، آپ بچارے چپ چاپ فرمائشیں ہی پوری کرنے پر ہوتے ہیں ،
کچھ مانگ لیا کریں کبھی کبھار ،
 
قیصرانی

لائبریرین

دل ہی نہیں چاہتا کچھ مانگنے کو باجو۔ اس لئے بس فرمائشیں‌ ہی پوری کرتا رہتا ہوں :)
 
تیشہ

محفلین
میں آٹا گوندھ آؤں ،، آتی ہوں ،، پھر دیکھئے گا میں کتنا ڈھیر لگاتی ہوں آپکے لئے برف ،، بادل ، بارش کا ،

Dancing_Doll.gif
 
تیشہ

محفلین
:rolleyes: مجھے کیا ضرورت ہے فہیم جھوٹ بولنے کی بھلا :confused::rolleyes: میں جو ہوں ،۔۔ جیسی ہوں ایسی ہی ہوں ، حتی کہ میرے بچے میرے برابر کے ہوئے مگر میں ایسی ہی ہوں جیسی آپکو اس تصویر میں نظر آرہی ہوں ، مجھے جھوٹ بولنے کی لت نہیں ہے ، نا ہی میں کسی اور کی تصویریں لگاکر اپنی شو کرتی ہوں :rolleyes: ، اس لئیے یہ میرے پھیچھلے مہینے کی ہی تصویر ہے جب میں اپنی بیٹی کے ساتھ اسکی یونی ورسٹی کے وزٹ پر گئی تھی ،
ویسے بھی میرے خیال میں جہاں مجھے اس محفل کے کئی ممبرز دوست مل چکے ہیں جیسے کہ حسن ، جھوٹے بھیا ، راجہ افتخار ، اور فرزانہ ، تو سوچو میں ان ملے ہوئے لوگوں کے سامنے کیسے اپنی بیس سالہ پرانی تصویریں لگا کر ابھی کی کہتی ہوں :confused: ؟ کیا یہ سب مجھے دیکھ نہیں چکے :rolleyes:
CopyofDSCF2241.jpg

یہ میری بڑی بیٹی کی اور میری تصویر ایک ساتھ ، اور جہاں اوتار میں آپکو میری یہ تصویر نظر آرہی یہ بھی یہی تصویر میں سے ہے ۔
( اگر کوئی اور مجھے کہتا یا بولتا تو شاید میں اتنا تفصیلی جواب نا دیتی ، مگر آپ سے رابطہ رہا ہے میرا اسی لئے میں نے اپنا فرض سمجھا اور آپکو تھوڑا ڈیٹیل جواب سے نوازا ہے ،
 
فہیم

لائبریرین
باجو یہ کیا:(

یقین کریں میرا ہرگز ہرگز یہ مطلب نہیں تھا کہ آپ نے جھوٹ کہا:(
بھلا میں آپ کی بات کو کیوں جھوٹ سمجھوں گا جب کہ مجھے اچھی طرح معلوم ہیں کہ آپ واقعی ابھی تک ایسی ہیں۔

کیا آپ ناراض ہوگئیں:(

اگر ایسا ہے تو کیا مجھے معاف نہیں کریں گی:confused:

ویسے میرا مطلب آپکی تعریف کرنا تھا ناکہ آپ کی بات کو جھوٹ سمجھنا:)
 
قیصرانی

لائبریرین
واؤ باجو، یہ واقعی آپ نے کمال ہی کر دیا۔ اتنی ڈھیر ساری بارش اور اتنی ڈھیر ساری برف۔ سچ میں میں‌ :grin: ہو کر رہ گیا
 
تیشہ

محفلین
باجو یہ کیا:(

یقین کریں میرا ہرگز ہرگز یہ مطلب نہیں تھا کہ آپ نے جھوٹ کہا:(
بھلا میں آپ کی بات کو کیوں جھوٹ سمجھوں گا جب کہ مجھے اچھی طرح معلوم ہیں کہ آپ واقعی ابھی تک ایسی ہیں۔

کیا آپ ناراض ہوگئیں:(

اگر ایسا ہے تو کیا مجھے معاف نہیں کریں گی:confused:

ویسے میرا مطلب آپکی تعریف کرنا تھا ناکہ آپ کی بات کو جھوٹ سمجھنا:)

نہیں میں ناراض نہیں ہوں ، میں تو یہ بتا رہی تھی کہ جہاں قیصرانی بھیا ، حسن ، فرزانہ مجھ سے مل چکیں اور دیکھ چکے تو کیا میں اپنی بیس سالہ تصویر اتنے دھڑلے سے لگا کر اب کی بولوں گی :confused: مجھے شرم نا آئے گی ان سب کے سامنے اتنا بڑا جھوٹ بولتے ہوئے :rolleyes: :confused: ؟
مجھے تو لوگ بچوں کے ساتھ بھی دیکھ لیں تو یقین نہیں کرتے کہ یہ واقعی میں میرے اپنے بچے ہیں ۔ بقول لوگوں کے آپ میرڈ ہی نہیں لگتیں تو آپ کے اتنے بڑے بڑے بچے :confused: :eek: ۔ اور جب انکو یقین آتا ہے تو انکے منہ کھلے رہ جاتے ہیں اور فہیم یہ سچ ہے ۔ آپکے سامنے میں آؤں تو آپکا بھی یہی تاثرات ہونے ہیں حیرت سے منہ کھل جانا ہے کہ :eek: یہ باجو ہیں :confused:۔؟ اور ابھی تو صرف تصویر دیکھکر آپکو یقن نہیں آرہا :grin:
میں ان خواتین میں سے نہیں ہوں جو جھوٹ بولتی ہوں ، جنہوں نے بولنے ہوں وہ تو یہ بھی نہیں بتایا کرتیں کہ آیا وہ شادی شدہ بھی ہیں کہ بچوں کی اماں ہیں :confused: :rolleyes:
میرا تو پھر سبکو پتا ہے تین بچوں کی اماں ہوں ، اور کیا ہوں ، اورکیسی ہوں ، :cool:

CopyofDSCF2467.jpg

یہ رہی میری فیملی ، لاسٹ فرائڈے کی ہم ماں بچوں کی تازہ ،
نا میں موٹی ہوں :cool: نا بے ڈھنگی ۔ میں تو ایسے کے ایسی ہی ہوں ،
 
تیشہ

محفلین
تم بھی کوئی فرمائش کرلیتی ، آجکل میں پوری کرنے کے موڈ میں ہوں ، موقع اچھا ہے ۔ مانگو کیا مانگتی ہو :grin:
 
تعبیر

محفلین
واہ بوچھی اتنی شاندار تصویریں :)

ارے بھئی فہیم مذاق کر رہا تھا۔ اس کی باتیں میں تو بہت انجوائے کرتی ہوں۔ کیا بےساختہ اور معصومانہ انداز ہوتا ہے فہیم کا :)
 
تیشہ

محفلین
واہ بوچھی اتنی شاندار تصویریں :)

ارے بھئی فہیم مذاق کر رہا تھا۔ اس کی باتیں میں تو بہت انجوائے کرتی ہوں۔ کیا بےساختہ اور معصومانہ انداز ہوتا ہے فہیم کا :)

نہیں میں فہیم سے نارض تو نہیں ، بات ہی تو کر رہی ہوں میں بھی ،
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
فہیم

لائبریرین
واہ بوچھی اتنی شاندار تصویریں :)

ارے بھئی فہیم مذاق کر رہا تھا۔ اس کی باتیں میں تو بہت انجوائے کرتی ہوں۔ کیا بےساختہ اور معصومانہ انداز ہوتا ہے فہیم کا :)

شکریہ جی
یقین کریں آپ کی اس پوسٹ کو پڑھ کر کافی اچھا لگا:)

اور باقی باجو کا مجھے معلوم ہے کہ وہ ناراض نہیں ہیں۔
لیکن جس انداز میں انھوں نے وضاحت کی اس سے مجھے یہ لگا کہ انھوں نے میرے مذاق کو سنجیدہ لے لیا ہے
آپ کا بھی شکریہ باجو:)
 
Top