fahim نے کہا:یار ظفری آپ کی جو یہ تصویر ہے اس کو تھوڑا بڑا کرکے پوٹس کریں گے
آپ کو تصویر کے کندھوں پر جو ہاتھ نظر آرہے ہیں ۔دراصل وہ حسیناؤں کے ہیں ۔ اس لیئے ۔۔۔ اردو محفل کے سنسر بورڈ سے بچنے کے لیئے میں نے اسے خود ہی سنسر کردیا ہے ۔
fahim نے کہا:یار ظفری آپ کی جو یہ تصویر ہے اس کو تھوڑا بڑا کرکے پوٹس کریں گے
آپ کی اس بات کی مجھے ذرا سی بھی سمجھ نہیں آئی۔ظفری نے کہا:وہ دوسری تصاویر ہیں جو بلکل ایسی ہی ہیں مگر مجھے یہ اوتار زیادہ اچھا لگا جو میں نے یہاں لگا دیا ۔ جن تصاویر کی اس اوتار سے مماثلت کی میں جو بات کر رہا ہوں ۔ اس کہ وجہ یہ ہے کہ 21 دسمبر کو میرے والدِ محترم رحلت فرما گئے تھے ۔ تو جاب پر ایک منٹ کی خاموشی ان کے احترام میں رکھی گئی تھی ۔ان کی تصاویر اتاری گئیں تھیں ۔ مگر مجھے یہ تصویر پسند آئی ۔ جو ان تصاویر سے بہت واضع ہے ۔ اس لیئے میں نے یہاں لگا دیا ۔
ظفری نے کہا:fahim نے کہا:یار ظفری آپ کی جو یہ تصویر ہے اس کو تھوڑا بڑا کرکے پوٹس کریں گے
آپ کو تصویر کے کندھوں پر جو ہاتھ نظر آرہے ہیں ۔دراصل وہ حسیناؤں کے ہیں ۔ اس لیئے ۔۔۔ اردو محفل کے سنسر بورڈ سے بچنے کے لیئے میں نے اسے خود ہی سنسر کردیا ہے ۔
ماوراء نے کہا:آپ کی اس بات کی مجھے ذرا سی بھی سمجھ نہیں آئی۔ظفری نے کہا:وہ دوسری تصاویر ہیں جو بلکل ایسی ہی ہیں مگر مجھے یہ اوتار زیادہ اچھا لگا جو میں نے یہاں لگا دیا ۔ جن تصاویر کی اس اوتار سے مماثلت کی میں جو بات کر رہا ہوں ۔ اس کہ وجہ یہ ہے کہ 21 دسمبر کو میرے والدِ محترم رحلت فرما گئے تھے ۔ تو جاب پر ایک منٹ کی خاموشی ان کے احترام میں رکھی گئی تھی ۔ان کی تصاویر اتاری گئیں تھیں ۔ مگر مجھے یہ تصویر پسند آئی ۔ جو ان تصاویر سے بہت واضع ہے ۔ اس لیئے میں نے یہاں لگا دیا ۔
ظفری نے کہا:جی ہاں ۔۔۔۔ بوچھی اسی تصویر کی بات کر رہیں ہیں ۔ جب شمشاد بھائی نے 1950 میں میڑک کیا تھا تو وہ تصویر اس وقت کھنچوائی تھی ۔سیدہ شگفتہ نے کہا:بوچھی جو شمشاد بھائی نے یہاں لگائی تھی اس تصویر کی بات کر رہی ہیں یا یہ کوئی دوسری تصویر ہے ؟
ابھی تو چھوٹے ہی نظر آئیں گے نا۔ جب گلے تک ہاتھ پہنچ گئے تو بڑے ہو جائیں گے۔بوچھی نے کہا:ظفری نے کہا:fahim نے کہا:یار ظفری آپ کی جو یہ تصویر ہے اس کو تھوڑا بڑا کرکے پوٹس کریں گے
آپ کو تصویر کے کندھوں پر جو ہاتھ نظر آرہے ہیں ۔دراصل وہ حسیناؤں کے ہیں ۔ اس لیئے ۔۔۔ اردو محفل کے سنسر بورڈ سے بچنے کے لیئے میں نے اسے خود ہی سنسر کردیا ہے ۔
حسینوں کے اتنے چھوٹے ہاتھ ؟
باجو، آپ نے کبھی کسی کا گلا دبایا ہے؟؟؟بوچھی نے کہا:اب کہ مجھے سمجھ نہیں آئی ۔
ماوراء نے کہا:باجو، آپ نے کبھی کسی کا گلا دبایا ہے؟؟؟بوچھی نے کہا:اب کہ مجھے سمجھ نہیں آئی ۔
زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو، آپ نے کبھی کسی کا گلا دبایا ہے؟؟؟
یہ بھی بھلا پوچھنے کی بات ہے۔ کیوں نہیں دبایا ہو گا؟؟؟؟؟
فہیم بھائی، مجھے ایسا لگتا ہے کہ آپ جان بوجھ کر پوٹس لکھتے ہیں، پوسٹ کیوں نہیں؟ چونکہ آپ تسلسل سے بہت بار پوٹس لکھ چکے ہیں تو میں نے ادھر ہی سب کے سامنے پوچھ لیاfahim نے کہا:آپ اس کو پوٹس کریں
شمشاد نے کہا:نہیں۔ آپ اسے شادی دفتر میں لگا دیں گے،
ڈھیر سارے رشتے آ گئے تو؟؟؟
شمشاد نے کہا:نہیں۔ آپ اسے شادی دفتر میں لگا دیں گے،
ڈھیر سارے رشتے آ گئے تو؟؟؟