تصویرِ رونمائی

سیدہ شگفتہ

لائبریرین




اراکینِ محفل کی تصویرِ رونمائی



اکثر اراکین کے اوتار دیکھ کے مخلتف خیال آتے ہیں ذہن میں۔ مجھے اس دھاگے کا خیال پروفیسر ظفری کا اوتار دیکھ کے آیا تھا لیکن کچھ اور اوتار بھی ہیں دوسرے اراکین کے اس لئے اس دھاگے کا نام اراکینِ محفل کی تصویرِ رونمائی :)




 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


Professor.gif

پروفیسر ظفری کا یہ اوتار دیکھتے ہی ایک خیال آتا ہے کہ۔۔۔ لیکن ایک منٹ کیا دوسرے اراکین کو بھی کوئی خیال آتا ہے اس اوتار کو دیکھ کر؟ مجھے یہ خیال آتا ہے کہ پروفیسر اپنے آنسو پونچھ رہے ہیں یا پھر کوئی مکا تانے کھڑا ہے۔ پروفیسر اب آپ سے سوال ہے کہ حقیقت کے بارے میں بتائیں ؟
 

ظفری

لائبریرین
وہ دوسری تصاویر ہیں جو بلکل ایسی ہی ہیں مگر مجھے یہ اوتار زیادہ اچھا لگا جو میں نے یہاں لگا دیا ۔ جن تصاویر کی اس اوتار سے مماثلت کی میں جو بات کر رہا ہوں ۔ اس کہ وجہ یہ ہے کہ 21 دسمبر کو میرے والدِ محترم رحلت فرما گئے تھے ۔ تو جاب پر ایک منٹ کی خاموشی ان کے احترام میں رکھی گئی تھی ۔ان کی تصاویر اتاری گئیں تھیں ۔ مگر مجھے یہ تصویر پسند آئی ۔ جو ان تصاویر سے بہت واضع ہے ۔ اس لیئے میں نے یہاں لگا دیا ۔
 

خاور بلال

محفلین
خواتین جس طرح اپنی عمر چھپاتی ہیں شمشاد بھائی اسی طرح اپنی تصویر چھپا رہے ہیں۔
کہیں اس فورم پہ آپکا کوئی قرض خواہ تو نہیں؟ :!:
ہماری ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں
 

تیشہ

محفلین
شمشاد ص کی اک بہت نائس ، ڈیسنٹ سی تصویر میرے پاس ہے بھئی :) مجھے وہ بہت اچھی لگی ہے ۔ شمشاد ص لگا دوں آپکی کیا ؟
:D سچی سے ۔ :?
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی جو شمشاد بھائی نے یہاں لگائی تھی اس تصویر کی بات کر رہی ہیں یا یہ کوئی دوسری تصویر ہے ؟
 

تیشہ

محفلین
میرے پاس دوسری ہے شگفتہ اور وہ شمشاد ص کی بہت نفیس ، ڈیسنٹ سی تصویر ہے ۔ بہت اچھی لگی ہے وہ مجھے ۔ ویسے تو بھابھی کی ان سے بھی زیادہ ماشا ALLAH مگر جو میرے پاس ہیں ان میں سے ایک کی بات کر رہی ہوں ۔

اگر شمشاد ص اجازت دیں تو انکی وہ لگا دوں ۔
 

خاور بلال

محفلین
بھئی شمشاد صاحب تو صاف چھپتے بھی ننہیں سامنے آتے بھی نہیں اگر قرض خواہوں کا خوف ہے تو اس طرح سے تصویر کھنچوالیں۔ ۔
shamshadbd1.jpg

دل میں حسرت تو نہیں رہے گی کسی کے
 

ظفری

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی جو شمشاد بھائی نے یہاں لگائی تھی اس تصویر کی بات کر رہی ہیں یا یہ کوئی دوسری تصویر ہے ؟
جی ہاں ۔۔۔۔ بوچھی اسی تصویر کی بات کر رہیں ہیں ۔ جب شمشاد بھائی نے 1950 میں میڑک کیا تھا تو وہ تصویر اس وقت کھنچوائی تھی ۔ :wink:
 
Top