امجد میانداد
محفلین
اگر مجھے "بزرگ" میرے نام کے معنوں میں کہا ہے پھر تو ٹھیک ہے۔ ورنہماشاءاللہ۔۔۔ بہت خوب دھاگہ۔
"چاروں" بزرگوں کی زیارت ہو گئی۔۔۔
اور امجد بھائی کی فوٹوگرافی کا تو کیا کہنا۔۔۔
اگر مجھے "بزرگ" میرے نام کے معنوں میں کہا ہے پھر تو ٹھیک ہے۔ ورنہماشاءاللہ۔۔۔ بہت خوب دھاگہ۔
"چاروں" بزرگوں کی زیارت ہو گئی۔۔۔
اور امجد بھائی کی فوٹوگرافی کا تو کیا کہنا۔۔۔
ایک بٹن مزید ہونا چاہیے 'بہت زیادہ متفق'برادرم چار بزرگ کہاں سے نظر آگئے ۔ دو تو بے شک عمر رسیدہ ہیں مگر دو تو گھبرو جوان ہیں اللہ انہیں سدا بہار رکھے اور طویل عمر عطا فرمائے (آمین)
دیکھا پھرررر۔۔ارے نہیں زبیر انکل۔ ویسے تو چاروں ہی گبھرو جوان ہیں۔ لیکن وہ کیا ہے کہ جسے دیکھ کر ہمارے چہرے پہ رونق آ جائے ہم اسے "بزرگ" سمجھنے لگتے ہیں۔۔۔
اللہ عزوجل آپ چاروں کی جوانی سلامت رکھے۔۔۔
زندگی رہی تو ضرور ملیں گےواہ جی کیا ہی بات ہے
ماشاءاللہ چاروں سے ملاقات بہت اچھی لگی
اور دو "سید" حضرات کی زیارت نصیب ہوئی
ہماری خوش قسمتی
ساتھ ہی محفل کے ایک ایسے شاعر جو مسکراہٹیں بکھیرنے کے لیئے ہر وقت کوشاں رہتے ہیں جناب "امجد علی راجا" صاحب
اور تصاویر کھینچنے اور انہیں پوری تفصیل کے ساتھ یہاں شیئر کرنے والے ہمارے بھائی "امجد میانداد" صاحب کو بھی دیکھ لیا
بہت ہی اچھا لگا
اور ساتھ ہی کچھ "جیلسی" بھی ہوئی کہ یار مجھے بھی وہاں ہونا چاہیئے تھا
اچھا ہوا میں نہیں گیا ورنہ آپ چار نہیں پانچوں بزرگوں کہہ دیتے اور میرا آئی ڈی کارڈ بنوانے کا منصوبہ کینسل ہو جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔ بہت خوب دھاگہ۔
"چاروں" بزرگوں کی زیارت ہو گئی۔۔۔
اور امجد بھائی کی فوٹوگرافی کا تو کیا کہنا۔۔۔
مجھے لگتا ہے جلدی ہی یہ اگلی بار بھی آجائے گی انشاءاللہسب سے پہلے تو معذرت نامہ۔۔۔ ۔ راستے سے واپس جانا پڑ گیا۔۔ اور دوستوں کی صحبت سے فیضیاب نہ ہوسکا۔۔۔
سید زبیر سر کی محبتوں کا مقروض ہوں۔ اور امجد میانداد صاحب نے بھی فون پر ہماری سماعتوں میں رس گھول دیا۔
امجد علی راجا صاحب کی تصویر بھی دیکھ لی۔۔۔
اور مہمان خصوصی سرکار سید ناصر شہزاد کا بھی دیدار ہوگیا۔ سرکار آ نہ سکا۔ امید ہے آپ عذر حق سمجھتے ہوئے قبول فرمائیں گے۔
اب ذرا چشم تصور سے اس محفل کا نظارہ کیجیے۔۔ کہاں سید برادران کی انکساری۔۔۔ ۔ اور امجد بھائی کی شوخیاں اور میانداد صاحب کا سنجیدہ پن۔۔۔ خوب ہی رہا ہوگا یہ قصہ چہار درویش۔۔۔ ۔ جی میں آتا ہے کہ اک تخیلاتی کہانی لکھ ماریں اس ملاقات پر۔۔۔
اب تو میں کسی اگلی بار ہی کا منتظر ہوں۔۔۔ ۔
سپیم۔افسر خان صاحب ان تصاویر کا اس دھاگے سے کیا تعلق ہے۔۔ سمجھ نہیں پایا۔۔۔
ضرور جناب ضرورسب سے پہلے تو معذرت نامہ۔۔۔ ۔ راستے سے واپس جانا پڑ گیا۔۔ اور دوستوں کی صحبت سے فیضیاب نہ ہوسکا۔۔۔