تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے

قصہ چہار درویشوں کا کہیں پڑھا تھا اب قصہ چہار محفلین کا بھی پڑھ لیا ۔امجد بھائی اور زبیر بھائی نے ملاقات یی اچھی منظر کشی کی ہے ۔امجد بھائی کے توسط سے اپنے محترم چاچو سید شہزاد ناصر سے بھی ملاقات ہو گئی ۔اللہ انھیں صحت و عافیت سے نوازے ۔
 
قصہ چہار درویشوں کا کہیں پڑھا تھا اب قصہ چہار محفلین کا بھی پڑھ لیا ۔امجد بھائی اور زبیر بھائی نے ملاقات یی اچھی منظر کشی کی ہے ۔امجد بھائی کے توسط سے اپنے محترم چاچو سید شہزاد ناصر سے بھی ملاقات ہو گئی ۔اللہ انھیں صحت و عافیت سے نوازے ۔
بیٹا آپ ٹھیک تو ہو نا؟
شاید اج کل پڑہائی میں مصروف ہیں
 

عسکری

معطل
img4348a.jpg




انکل جی ایک سگریٹ لگوائیں ذرا بلکہ ایک میرے مرشد پردیسی سرکار کو بھی ۔
 

سید زبیر

محفلین
[quote="عسکری, post: 1290400

انکل جی ایک سگریٹ لگوائیں ذرا بلکہ ایک میرے مرشد پردیسی سرکار کو بھی ۔[/quote]

اقرار بھی مشکل ہے انکار بھی مشکل ہے
مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے
 

عسکری

معطل
[quote="عسکری, post: 1290400

انکل جی ایک سگریٹ لگوائیں ذرا بلکہ ایک میرے مرشد پردیسی سرکار کو بھی ۔

اقرار بھی مشکل ہے انکار بھی مشکل ہے
مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے[/quote]
دیکھیں ہم نے تمباکو نوشی فرمائی تھی کسی زمانے میں :twisted:

169029_131746190222419_7738444_n.jpg
 

پردیسی

محفلین
واہ کیا بات ہے۔کاش ہم بھی ہوتے اس ملاقات میں ۔۔۔ چلیں زندگی رہی تو انشااللہ ہم بھی اسلام آباد میں محفلین کے شانہ بشانہ ہوں گے
اسلام آباد کے خوبصورت لوگ اور میانداد صاحب کی خوبصورت تصاویر۔۔مزا آگیا
 

پردیسی

محفلین
img4348a.jpg




انکل جی ایک سگریٹ لگوائیں ذرا بلکہ ایک میرے مرشد پردیسی سرکار کو بھی ۔
بہت شکریہ سرکار آپ نے ہمیں یاد کیا۔۔۔۔مجھے پتہ ہے آپ کی یاد خالی خولی سگریٹ پلانے کی نہیں ہے۔
بھرا جی سگریٹ چھوڑے دو سال ہونے کو ہیں۔۔۔ دو سالوں میں ہم نے دھواں تک نہیں سونگھا ۔۔۔
ویسے ہم نے سگریٹ نویں کلاس سے ہی شروع کر دئیے تھے۔مجھے یاد ہے اُس وقت ہائی لائٹ سگریٹ ہوا کرتا تھا،تھوڑا بڑا ہوتا تھا اور ذرا دیر سے ختم ہوتا تھا ۔۔۔ اسی لئے ہم وہی پیا کرتے تھے۔اس کے بعد ہم نے کالج کے دور میں گولڈ لیف شروع کیا،اسے چار پانچ سال پیا،مگر اس کے بعد سگریٹ چھوڑنے تک ہم صرف بینسن اینڈ ہیجز ہی پیا کرتے تھے۔کیونکہ ہمارا سوچنا یہ تھا کہ اگر زہر ہی پینا ہے تو پھر اچھا کیوں نہ پیا جائے۔

ویسے اس وقت کے مشہور برانڈ میں تھری کیسل ،(اور دوسرے ولائتی یاد نہیں) تھری کیسل بھی اس لئے یاد رہا کہ عید کے عید ہم اسے ہی پیا کرتے تھے۔پاکستانی برانڈ میں گولڈ لیف ، کیپٹن،ریڈ اینڈ وائٹ،ہائی لائٹ،کے ٹو،ہتھوڑا اور کچھ دوسرے شامل تھے۔
چرس کے لئے سب سے پسندیدہ سگریٹ ریڈ اینڈ وائٹ ہوا کرتا تھا ، مگر جب گولڈ فلیگ آیا تو اس نے اس معاملے میں ریڈ اینڈ وائٹ کو مات دے دی۔آج کے دن تک چرسی چرس کے لئے گولڈ فلیگ کو ہی پسند کرتے ہیں ۔

اب میرا کہنا یہ ہے کہ سگریٹ پینا کوئی اچھی عادت نہیں ہے، اس سے منہ سے اور کپڑوں سے خاصی ناگوار بو آتی ہے ۔جس سے آپ اپنی محبوبہ کے نزدیک نہیں جا سکتے ۔۔
میرا خیال ہے اتنا کافی ہے :twisted:
 

عمراعظم

محفلین
ہزاروں خواہشیں ایسی کی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔
محفلین کی مندرجہ بالا ملاقات کی تفصیلات اور تصاویر دیکھ کر ، اس مصرے کے سوا کچھ نہ یاد آیا۔ اللہ آپ سب کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
 
Top