واہ بہت کمال فرحین بی بی
فرحین بٹیا!!!!!شکریہ سیما اپیا ۔۔۔
مگر آپ لوگ یہ جو پنجابی یا پتا نہیں کس زباں میں شعر کہتے ہیں میری سمجھ میں نہیں آتا
اور بہت آسان زبان ہےیہ پنجابی زبان ہے۔ اور پنجابی زبان میں شاعری بہت ہی زیادہ ہے۔ اور لوک کہانیاں تو اتنی ہیں کہ اردو زبان میں بھی نہیں ہوں گی۔
یہ لو اس کا ترجمہ کر دیتا ہوں :
بہت اعلیٰیہ لو اس کا ترجمہ کر دیتا ہوں :
اگر تمہاری جدائی پانی مانگے تو میں آنکھوں کے کنواں چلاؤں
میرا دل کرتا ہے کہ تمہیں سامنے بٹھا کے پرانے درد سناؤں
ابھی تو تازہ تازہ چوٹ لگی ہے، ابھی تو درد ہو گا
تب تو اردو محفل پر جب تک ہوں سیکھنے کی کوشش کروں گی ۔ ان شاء اللّهفرحین بٹیا!!!!!
یہ بڑی میٹھی زبان ہے اور صوفیانہ شاعری تو بے حد خوب صورت، جیسا شمشاد صاحب نے کہا وہ درست ہے کہ لوک کہانیاں اتنی اردو زبان میں نہیں۔
بالکل درست بات ہر زبان کا اپنا مزا ہے اور ترجمے میں وہ با ت نہیں ہوسکتیلیکن جو مزہ پنجابی میں شعر کہنے، سُننے اور سمجھنے میں ہے، وہ اردو میں ترجمہ کر کے وہ مزہ نہیں رہتا۔