شمشاد صاحب !!!!پنجابی کا یہ صوفیانہ کلام، میں قسم سے کہتا ہوں کہ اتنا اعلیٰ ہے کہ بیان سے باہر ہے۔ میں اکثر یہ کلام سُنتا ہوں۔ اس کے ذومعنی مصرعے، اتنا اعلیٰ پیغام ہیں کہ بیان سے باہر ہے۔ اور پھر امجد حسین نے گایا بھی بہت عمدہ ہے۔
اف کیا بات ہے
پھر تو تم انتر یامی ہو۔مجھے پتا تھا اپیا کو یہ ضرور پسند آئے گا ۔
چونکہ سیما جی کو محسن جی کا کلام پسند ہے اور مجھے بھی ۔پھر تو تم انتر یامی ہو۔
واہ جناب واہ