تصویری شاعری
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2020 #145 سیما علی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوبصورت باقی بھی بہت اچھے ہیں، لیکن بہت خوبصورت کلام ہے۔
سیما علی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوبصورت باقی بھی بہت اچھے ہیں، لیکن بہت خوبصورت کلام ہے۔
سیما علی لائبریرین اگست 19، 2020 #146 شمشاد نے کہا: بہت خوبصورت باقی بھی بہت اچھے ہیں، لیکن بہت خوبصورت کلام ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوازش ، کرم، شکریہ ، مہربانی
شمشاد نے کہا: بہت خوبصورت باقی بھی بہت اچھے ہیں، لیکن بہت خوبصورت کلام ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نوازش ، کرم، شکریہ ، مہربانی
سیما علی لائبریرین اگست 19، 2020 #149 مومن فرحین نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے واہ کیا کہنے
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2020 #158 مومن فرحین نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس تصویر میں جو اشعار لکھے ہیں وہ صحیح سے نظر نہیں آتے۔
مومن فرحین نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس تصویر میں جو اشعار لکھے ہیں وہ صحیح سے نظر نہیں آتے۔
مومن فرحین لائبریرین اگست 21، 2020 #159 جو چل سکو تو کوئی ایسی چال چل جانا مجھے گماں بھی نہ ہو اور تم بدل جانا ابھی ابھی تو جدائی کی شام آئی تھی ہمیں عجب لگا زندگی کا ڈھل جانا مومن فرحین نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
جو چل سکو تو کوئی ایسی چال چل جانا مجھے گماں بھی نہ ہو اور تم بدل جانا ابھی ابھی تو جدائی کی شام آئی تھی ہمیں عجب لگا زندگی کا ڈھل جانا مومن فرحین نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔