فاروق احمد بھٹی
محفلین
شخصیت کا تعلق پاکستان سے ہے؟صحیح۔ چلیں پھر بتائیں کہ یہ کون ہیں؟
شخصیت کا تعلق پاکستان سے ہے؟صحیح۔ چلیں پھر بتائیں کہ یہ کون ہیں؟
جی ہاں!شخصیت کا تعلق پاکستان سے ہے؟
شخصیت کا تعلق ملکی سیاست سے ہے۔جی ہاں!
جی۔شخصیت کا تعلق ملکی سیاست سے ہے۔
لگتا ہے "عمران خان" کی شامت آنے والی ہے۔شخصیت کا تعلق ملکی سیاست سے ہے۔
وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 92 ورلڈ کپ میں کپتان بھی رہے ہیں
بس پہنچ گئے ہیںوہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 92 ورلڈ کپ میں کپتان بھی رہے ہیں
صحیح۔ چلیں پھر بتائیں کہ یہ کون ہیں؟
یہ ہیں جناب عمران خان صاحببس پہنچ گئے ہیں
شخصیت کا تعلق پاکستان یا ہندوستان سے ہے؟یہ نیلی آنکھیں کس کی ہیں؟
دونوں میں سے نہیں۔شخصیت کا تعلق پاکستان یا ہندوستان سے ہے؟
شخصیت کا تعلق میڈیا سے ہے؟دونوں میں سے نہیں
نہیں۔شخصیت کا تعلق میڈیا سے ہے؟
مطلب معاملہ دلچسپ ہوتا جا رہا ہے
شاہی خاندان بھی نہیں ہے پر اپنے ملک میں اعلیٰ خاندان کہہ سکتے ہیں۔مطلب معاملہ دلچسپ ہوتا جا رہا ہے
تو کیا شخصیت کا تعلق کسی شاہی خاندان سے ہے؟
تو کیا ان کی شہرت کھیل سے متعلق ہے؟شاہی خاندان بھی نہیں ہے پر اپنے ملک میں اعلیٰ خاندان کہہ سکتے ہیں۔
کھیل سے متعلق نہیں ہے۔ اب سوال کم رہ گئے ہیں تو ہنٹ دیتا ہوں: انکی شہرت سیاست کی وجہ سے ہےتو کیا ان کی شہرت کھیل سے متعلق ہے؟