عباس اعوان
محفلین
اینجلا مرکل ؟
خاتون - چیکاینجلا مرکل ؟
بالکل درست۔ یہ رہی اصل تصویر:لے دس، ایہہ تے ہلیری کلنٹن ای ہونی آ فِر
بہت بہت شکریہبالکل درست۔
اس ہنٹ کے بعد میں پہنچ گیا تھا۔ پر بجلی چلی گئی اور پھر کسی اور نے جواب دے دیا۔کھیل سے متعلق نہیں ہے۔ اب سوال کم رہ گئے ہیں تو ہنٹ دیتا ہوں: انکی شہرت سیاست کی وجہ سے ہے
انکی وجہ شہرت سیاست ہے؟چلیں اب اسکو بوجھیں:
اچھا بہانا ہےاس ہنٹ کے بعد میں پہنچ گیا تھا۔ پر بجلی چلی گئی اور پھر کسی اور نے جواب دے دیا۔
نہیں۔انکی وجہ شہرت سیاست ہے؟
پھر کیا کھیل سے تعلق ہے۔
کھیل سے نہیں ہے۔ آسانی کیلئے بتا دیتا ہوں کہ فلم سے تعلق ہےپھر کیا کھیل سے تعلق ہے۔
مجھے معلوم ہو گیا ہے لیکن کسی اور کو جواب دینے دیںکھیل سے نہیں ہے۔ آسانی کیلئے بتا دیتا ہوں کہ فلم سے تعلق ہے
آپکا دماغ ہانگ کانگ جانے کے بعد کچھ زیادہ ہی تیز چلنے لگا ہےمجھے معلوم ہو گیا ہے لیکن کسی اور کو جواب دینے دیں
چلیں نوازش تو تیسرا سوال ہے کہ کیا تعلق انڈیا سے ہے۔کھیل سے نہیں ہے۔ آسانی کیلئے بتا دیتا ہوں کہ فلم سے تعلق ہے
اتنی گوری جلد انڈیا کے کونسے علاقے میں پائی جاتی ہے؟چلیں نوازش تو تیسرا سوال ہے کہ کیا تعلق انڈیا سے ہے۔
اللہ پاک کی عطا ہے سب کچھآپکا دماغ ہانگ کانگ جانے کے بعد کچھ زیادہ ہی تیز چلنے لگا ہے
پنجاب میں انڈو آریائی نسل والے ہوتے ہیں وہاں بھی۔اتنی گوری جلد انڈیا کے کونسے علاقے میں پائی جاتی ہے؟
ہم نے تو پنجاب کی خاک چھان ماری۔ انڈو ہی انڈو ملے، آریا تو کہیں نظر نہیں آئےپنجاب میں انڈو آریائی نسل والے ہوتے ہیں وہاں بھی۔
نیل نتن مکیش، اور ایوشمان کھرانہ سرچ کریں ذرا۔ہم نے تو پنجاب کی خاک چھان ماری۔ انڈو ہی انڈو ملے، آریا تو کہیں نظر نہیں آئے