عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جناب ۔۔۔۔۔شکر تو ایسے کہہ رہے ہیں۔۔ جیسے کوئی بلا ٹل گئی ہوشکر ہے آپنے یہ والا تو بوجھ ہی لیا
مدیر کی آخری تدوین:
جناب ۔۔۔۔۔شکر تو ایسے کہہ رہے ہیں۔۔ جیسے کوئی بلا ٹل گئی ہوشکر ہے آپنے یہ والا تو بوجھ ہی لیا
اپنی برادری کا سوال تھا جناب ہم دونوں بھٹی جو ٹھہرےجناب ۔۔۔۔۔شکر تو ایسے کہہ رہے ہیں۔۔ جیسے کوئی بلا ٹل گئی ہو
یہ وہ ہے جسے نیپالیوں نے گالیاں دیں تھیںنہیں وہاں تو لائٹ چلی گئی تھی
مجھے لگتا ہے آپکو ہندوستانیوں کے بارہ میں معلومات زیادہ ہیں سو بتائیں یہ کون ہیں؟
سب سے پہلا عمران خان والا لائٹ ہیلری کلنٹں پہ گئی تھینہیں وہاں تو لائٹ چلی گئی تھی
مجھے لگتا ہے آپکو ہندوستانیوں کے بارہ میں معلومات زیادہ ہیں سو بتائیں یہ کون ہیں؟
کیوں اسنے کیا انکی امداد ہڑپ کر لی تھی؟یہ وہ ہے جسے نیپالیوں نے گالیاں دیں تھیں
نہیں۔۔۔اس نے کسی فلم میں ڈائیلاگ بولا تھا۔ آئی ہیٹ نیپالکیوں اسنے کیا انکی امداد ہڑپ کر لی تھی؟
یہ وہ ہے جو کہتا ہے پاکستانی فلم انڈسٹری والے میرے گانوں کا معاوضہ نہیں دے سکتےچلیں یہ دیکھتے ہیں کون پہلے بوجھتا ہے:
آپ لگتا ہے کوئی بہت پہنچی ہوئی مخلوق ہیںیہ وہ ہے جو کہتا ہے پاکستانی فلم انڈسٹری والے میرے گانوں کا معاوضہ نہیں دے سکتے
لگتا ہے ۔۔۔؟ کیا مطلب !!!آپ لگتا ہے کوئی بہت پہنچی ہوئی مخلوق ہیں
کہاں ٹھہرے ہیں ؟اپنی برادری کا سوال تھا جناب ہم دونوں بھٹی جو ٹھہرے
انڈین ہیں ؟
نہیں۔انڈین ہیں ؟
کس ملک سے تعلق ہے ؟
مردمرد ہے یا عورت؟
ہاہاہاہاہا -----اصل میں کسوٹی کا اصول ہے کہ تقریبا ہاں اور نہ میں جواب دیا جاتا ہے بہر حال اتنا بتا دیتا ہوں ایشین ہےکس ملک سے تعلق ہے ؟