تصویری کسوٹی!

arifkarim

معطل
سوچ رہا ہوں محفل پر ایک نیا کھیل شروع کیا جہاں کسی شخص کا مکمل چہرہ دکھائے بغیر اسکی شناخت بوجھنے کی کوشش کی جائے۔ کیا خیال ہے اسبارہ میں؟
 
آخری تدوین:
سوچ رہا ہوں محفل پر ایک نیا کھیل شروع کیا جہاں کسی شخص کا مکمل چہرہ دکھائے بغیر اسکی شناخت بوجھنی کی کوشش کی جائے۔ کیا خیال ہے اسبارہ میں؟
کریں جی شروع پوچھنا کس بات کا جسے پسند آئے گا شریک ہو جائے گا۔
 
arifkarim

معطل
کریں جی شروع پوچھنا کس بات کا جسے پسند آئے گا شریک ہو جائے گا۔
چلیں جی پھر بتائیں کہ یہ صاحب کون ہیں؟
Kasooti1.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
کسوٹی میں کچھ سوال جواب بھی تو ہوتے ہیں۔ تو یہاں انکی اجازت ہے کہ نہیں اگر ہے تو کتنے سوالوں میں بوجھنا ہے۔
جی ضرور پوچھیں :) 10 سوالوں کی حد ہے :)

غلط :)

غلط :)
 
arifkarim

معطل
شخصیت کا تعلق میڈیا انڈسٹری سے ہے
جی نہیں، اردو ٹائپوگرافی "انڈسٹری" سے ہے :)

جناب شاکرالقادری صاحب ؟
کمال ہے، بغیر کسی سوال کے اتنی جلدی کیسے بوجھ لیا؟ :eek::eek::eek:
جی یہ ہمارے ہر دلعزیز استاد محترم شاکرالقادری صاحب ہیں :)
مکمل تصویر:
Kasoti2.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین:

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مدیر کی آخری تدوین:
جی نہیں، اردو ٹائپوگرافی "انڈسٹری" سے ہے
ارے محترم اب ہم نے تھوڑا ہی سارے محفلین یا ایڈمنز کو دیکھ رکھا ہے یا ان کی تصاویر کو دیکھ رکھا ہے۔ کسوٹی کا تو اصول ہی یہی ہے۔ کہ شخصیت دنیا بھر میں جانی پہچانی ہو بہر حال شاکر القادری بھائی کی تصویر دیکھ کر اچھا لگا
 
صحیح۔ چلیں پھر بتائیں کہ یہ کون ہیں؟
Kasoti3.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top