وجی
لائبریرین
بچپن سے سنتے آئیں ہیں کہ
میٹرک اچھے نمبر میں پاس کرلو آگے زندگی آسان ۔
انٹر میں اچھے نمبر میں پاس کرلو آگے زندگی آسان۔
یونیورسٹی میں اچھے نمبر لےلو زندگی آسان ۔
محنت ہو اور پسینا نہ نکلے یہ کیسے ۔
بچپن سے سنتے آئیں ہیں کہ
پڑھائی سے زیادہ محنت تو دیہاڑی دار مزدور کی لگتی ہے ۔ اس کے پسینے کا بہنا کس درجے کا ہوتا ہو گا۔محنت ہو اور پسینا نہ نکلے یہ کیسے ۔
تصویر میں بھی تو مزدوری ہی چل رہی ہے ۔پڑھائی سے زیادہ محنت تو دیہاڑی دار مزدور کی لگتی ہے ۔ اس کے پسینے کا بہنا کس درجے کا ہوتا ہو گا۔
شعوری کوششوں کا نتیجہ!