صابرہ امین
لائبریرین
یہ جو متعلقہ ادارے ہیں یہ آگاہ ہوتے ہیں؟؟علی بھائی، یہ ذرا متعلقہ اداروں کو آگاہ کیجیے کہ صابرہ بہن آپ کو نوادرات اسمگل کرکے انہیں بھجوانے پر قائل بلکہ ورغلانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
یہ جو متعلقہ ادارے ہیں یہ آگاہ ہوتے ہیں؟؟علی بھائی، یہ ذرا متعلقہ اداروں کو آگاہ کیجیے کہ صابرہ بہن آپ کو نوادرات اسمگل کرکے انہیں بھجوانے پر قائل بلکہ ورغلانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
ایسے سائیکل ٹریکس پر نہیں سرکس میں چلائے جانے چاہئیں 😄بھئی ائیر پورٹ پر کچھ دے دلا کر معاملہ طے کر لیجیے۔ آخر پاکستان اپنے سنہرے دور سے گزر رہا ہے ۔ ۔ اور پاکستان میں لے کر کیا کریں گے۔۔ خواتین کے لیے ٹریکس ہی نہیں وہاں۔ ۔
بہرحال کوشش کرنا ہی علی بھائی کے بس میں ہے۔۔۔ آگے آپ کی قسمت 🙂یہ جو متعلقہ ادارے ہیں یہ آگاہ ہوتے ہیں؟؟
آج کی تصویر نہیں، آج کی لاش!
آپ بھیجنے والے بنیں، باقی ہمارا کام ہے ۔ایسے سائیکل ٹریکس پر نہیں سرکس میں چلائے جانے چاہئیں 😄
ماشاءاللّہ بہن، خوبصورت ۔۔۔ 🙂
صبح کے چار بجے ایسی ہی صورتیں نظر آئیں گی۔ میک اپ کی بہار تو دن میں دکھائی دیتی ہے۔آج کی تصویر نہیں، آج کی لاش!
میرے حسن کا نکھار۔۔۔ fair & lovelyماشاءاللّہ بہن، خوبصورت ۔۔۔ 🙂
Scary & Deadlyمیرے حسن کا نکھار۔۔۔ fair & lovely
یہ نیا پروڈکٹ لانچ کیا جا رہا ہے؟Scary & Deadly
پہلے خریدار؟؟یہ نیا پروڈکٹ لانچ کیا جا رہا ہے؟
عوام۔۔ !!
ہماری بہن۔۔۔۔پہلے خریدار؟؟
دیکھ لیجئے صبح سویرے کیسا آئڈیا دے دیا۔ یاد رہے کہ منافع میں ہم حصہ دار ہوں گے۔یہ نیا پروڈکٹ لانچ کیا جا رہا ہے؟
تو کیا ہمارے علاوہ بھی کوئی آپ کے نشانے پہ ہو سکتا ہےہماری بہن۔۔۔۔
اب سوچتی رہیے کہ کون سی بہن۔۔۔ 😄
لگتا بٹیا کی سبز بھتنی لائی ہے ڈھونڈ کے 🤓🤓🤓🤓🤓آج کی تصویر نہیں، آج کی لاش!
یعنی ہم سب؟ جلاوطن ہیں تو کیا ہوا ہیں تو عوام ہی۔ جیسے باقی بےوطن ہوتے ہوئے بھی ڈور سنبھلالے رکھنے کے خواہشمند ہیں۔عوام۔۔ !!
دیکھا نا آپا کیسے کام کی ہے ہماری سبز بھتنی۔لگتا بٹیا کی سبز بھتنی لائی ہے ڈھونڈ کے 🤓🤓🤓🤓🤓
ہمارے روؤف بھائی۔ تحفہ دینے کے لیے خرید کر رکھ دیں گے اور اگلی عیدی میں دے ڈالیں گےپہلے خریدار؟؟