صابرہ امین
لائبریرین
آپ جلاوطن ہیں؟؟ کیوں بھئی؟؟یعنی ہم سب؟ جلاوطن ہیں تو کیا ہوا ہیں تو عوام ہی۔ جیسے باقی بےوطن ہوتے ہوئے بھی ڈور سنبھلالے رکھنے کے خواہشمند ہیں۔
آپ جلاوطن ہیں؟؟ کیوں بھئی؟؟یعنی ہم سب؟ جلاوطن ہیں تو کیا ہوا ہیں تو عوام ہی۔ جیسے باقی بےوطن ہوتے ہوئے بھی ڈور سنبھلالے رکھنے کے خواہشمند ہیں۔
یہ رؤوف بھیا کو ایک ہی بہن نظر آتی ہیں بس؟؟ہمارے روؤف بھائی۔ تحفہ دینے کے لیے خرید کر رکھ دیں گے اور اگلی عیدی میں دے ڈالیں گے
جلا کو بے پڑھنا تھا نا صابرہ آپا۔ لگتا ہے آپ نے بھی ابھی چائے نہیں پی۔آپ جلاوطن ہیں؟؟ کیوں بھئی؟؟
دونوں آنکھوں سے ایک ایک۔ سب کو برابر کی نظر سے دیکھتے ہیں۔یہ رؤوف بھیا کو ایک ہی بہن نظر آتی ہیں بس؟؟
یہ کس ٹرک کے پیچھے لگادیا...ہماری بہن۔۔۔۔
اب سوچتی رہیے کہ کون سی بہن۔۔۔ 😄
اس معاملے میں شک کی کوئی گنجائش ہی نہیں کہ روؤف بھائی ہمارے علاعہ کسی سے اتنی برادرانہ شفقت نہیں جتا سکتےیہ کس ٹرک کے پیچھے لگادیا...
دونوں سوچ سوچ کے پھاواں ہوجائیں گی کہیں مجھ کو تو نہیں کہہ دیا!!!
صبح صبح بغیر منہ دھلی شکلیں دکھائیں گی تو حواس باختہ ہونا تو بنتا ہے!!!اس معاملے میں شک کی کوئی گنجائش ہی نہیں کہ روؤف بھائی ہمارے علاعہ کسی سے اتنی برادرانہ شفقت نہیں جتا سکتے
یہ دھونے کے بعد کی ہےصبح صبح بغیر منہ دھلی شکلیں دکھائیں گی تو حواس باختہ ہونا تو بنتا ہے!!!
میری چھوٹی بیٹی ایک مرتبہ کہنے لگی "بابا، میں وائیٹ وائیٹ لگ رہی ہوں" میں نے پوچھا کہ وہ کیوں بھئی، تو کہنے لگی، بابا میں ابھی صابن سے بہت زیادہ ہاتھ منہ دھو کر کے آئی ہو۔ 😄یہ دھونے کے بعد کی ہے
زیرو پواینٹ زیرو ون ہی کا فرق پڑتا ہے لکس سے دھونے کے بعد بھی۔
ویری گُڈ تبصرہ علی بھائی اور۔۔۔۔آج کی تصویر نہیں، آج کی لاش!
اور۔۔۔۔۔۔۔ویری گُڈ تبصرہ علی بھائی اور۔۔۔۔
دیکھا ہماری بھتیجی بھی ہمارے ہی جیسی ہے بھائیمیری چھوٹی بیٹی ایک مرتبہ کہنے لگی "بابا، میں وائیٹ وائیٹ لگ رہی ہوں" میں نے پوچھا کہ وہ کیوں بھئی، تو کہنے لگی، بابا میں ابھی صابن سے بہت زیادہ ہاتھ منہ دھو کر کے آئی ہو۔ 😄
تمہارا بھی اسی کے جیسا حال ہے 🤣🤣
منہ کے فائر
منہ کے فائر
باقی آپ جانتے ہیں کون کر تا ہے
آپ دہشت نہ پھیلایا کریں بس۔
کوئی جانے نہ جانے ہم جانتے ہیں۔ ہمیں تو سب نے مل کر دہشت گرد ہی بنا رکھا ہے۔
آپ ڈرا نہ کریں بس۔ ہم تو عادت سے مجبور ہیں۔آپ دہشت نہ پھیلایا کریں بس۔
تصویر پر ایک اور ویری گڈ تبصرہ وجی بھیاکا، واہ!منہ کے فائر
سوچ لیجئے کسی دن نشانے پر آپ آ گئے تو ان میں سے کوئی آپ سے ہمدردی نہ جتا پائے۔ اور بات وہ ہو جانی کہتصویر پر ایک اور ویری گڈ تبصرہ وجی بھیاکا، واہ!