گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اس سے اگلی بار میں بنا کسی کے کہے ہی ح ہٹوا دیجئیے گا اور سائیکل کو اس رنگ میں رنگوا دیجئیے گا تا کہ کچھ تو نئی لگے۔ آخر کو آئی ایم ایف سے ملے قرضے سے اتنا تو بچا ہی ہو گا کہ لال رنگ آ سکے سائیکل کے لئے۔ تھوڑی تبدیلی آئے گی، تھوڑی نئی نئی لگے گی۔اور پھر حلالی کا ی ہٹوانے کا مطالبہ ہو گا۔ یہ تو نہ رکنے والا سلسلہ نظر آتا ہے قبلہ۔