اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شعر وزن میں تو آ گیا مگر ذہنی توازن کھو بیٹھا۔

کون؟؟؟
اتنا تو یاد ہو گا کہ تجوری کی چابی کہاں رکھی ہے

پلنگ کی سائیڈ ٹیبل میں دیکھو۔۔ اوپر سے نیچے والے دراز میں پڑی ہو گی۔
ڈاکٹر کو چیک کیوں نہیں کراتی ہو؟؟
ہمیں کیا ہوا جو ڈاکٹر کوزحمت دیں۔ ہم تو آپ دونوں بھائیوں کی باتیں پڑھ کر گھبرا گئے اور سوال کر ڈالا
 
Top