تصویر پہچانیے

اپیا اگر شہر تک جا پہونچی ہیں تو اس شہر کے پوائنٹ آف انٹرسٹ کی فہرست گوگل کرنے میں کتنا وقت لگے گا آپ کو؟ :)
 
یہ مسجد تو نہیں لیکن عبادت گاہ ضرور ہے۔ اور ایسے مذہب کی عبادت گاہ ہے جس کا بانی ایک مسلم گھرانے کا چشم و چراغ تھا۔ :)
 

تعبیر

محفلین
کچھ اور تفصیل بتائیں سعود
میں اپنی عقل لڑا رہی تھی جب پتہ چلا کہ نہیں ہے تو میں نے بھی گوگل کیا اور جواب مل گیا
 

میم نون

محفلین
اوہو آپنے بھی نام تبدیل نہیں کیا۔

مکہ مسجد حیدرآباد

جب تک اپیا کا انتظار کرتے ہیں، چلیں شمشاد بھائی اب آپکی باری ہے پوسٹ کرنے کی۔
 
Top