تبسم
محفلین
اففففففففففففففففف شمشاد بھائی آپ ان کو بتائیں کے مجھے جلیبی جیسی باتیں سمجھ نہیں آتی ہیںبڑی گل اے
یاد کیا اور جنابہ عالیہ بنفس نفیس حاضر
لیکن آپ کو تو میں 3 ، 4 دن ہوئے یہاں دیکھ رہاہوں
مگر بقول غالب کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ "وہ شوخ تند خو کیا ہے"
اسی لیے آج سوچا کہ چل کے کسی سے "پوچھتے ہیں کہ غالب کون ہے" (غالب کی جگہ تبسم پڑھا اور سمجھا جائے)
اب آپ خود ہی موجود ہیں تو یہ مشکل آسان فرما دیجئے اور مسکین کی دعا لیجئے