تعارفی دھاگے

تبسم

محفلین
بڑی گل اے

یاد کیا اور جنابہ عالیہ بنفس نفیس حاضر

لیکن آپ کو تو میں 3 ، 4 دن ہوئے یہاں دیکھ رہاہوں
مگر بقول غالب کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ "وہ شوخ تند خو کیا ہے"
اسی لیے آج سوچا کہ چل کے کسی سے "پوچھتے ہیں کہ غالب کون ہے" (غالب کی جگہ تبسم پڑھا اور سمجھا جائے)

اب آپ خود ہی موجود ہیں تو یہ مشکل آسان فرما دیجئے اور مسکین کی دعا لیجئے
اففففففففففففففففف شمشاد بھائی آپ ان کو بتائیں کے مجھے جلیبی جیسی باتیں سمجھ نہیں آتی ہیں
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
اففففففففففففففففف شمشاد بھائی آپ ان کو بتائیں کے مجھے جلیبی جیسی باتیں سمجھ نہیں آتی ہیں
اللہ ری یہ نزاکت:p
برفی، قلاقند، گلاب جامن جیسی باتیں بھی کر لیتا ہوں
مگر
ان کیلئے پہلے سے آرڈر دینا پڑتا ہے
 

تبسم

محفلین
اللہ ری یہ نزاکت:p
برفی، قلاقند، گلاب جامن جیسی باتیں بھی کر لیتا ہوں
مگر
ان کیلئے پہلے سے آرڈر دینا پڑتا ہے
مجھے جلیبی جیسی باتیں ہی سمجھ نہیں آرہی ہیں تو برفی قلاقند کو تو چھوڑہی دیں مجھے نہیں دے نا آرڈرکسی کا
 

تبسم

محفلین
Top