السلام علیکم و رحمتہ اللہنام منصورہ
شاعری کا شوق بچپن سے 11 سال کی عمر میں کچھ شعر ٹوٹے پھوٹے لکھے پھر کبھی ایک ادھ شعر لکھ دیا سال 2015 سے باقاعدہ لکھنے کا اغاز کیا ہے کیسا لکھا ہے اسکا فیصلہ تو اپ سب کے ہاتھ میں
ہائیں۔۔۔ اور بهی قصے ہیں کیا ؟ٹوٹے دل کے اور قصے اب نہ یوں چھیڑے حضور
کرچی کرچی ہے یہاں اپنا وجود محترم
مَنٌ
خوش آمدید منصورہنام منصورہ
شاعری کا شوق بچپن سے 11 سال کی عمر میں کچھ شعر ٹوٹے پھوٹے لکھے پھر کبھی ایک ادھ شعر لکھ دیا سال 2015 سے باقاعدہ لکھنے کا اغاز کیا ہے کیسا لکھا ہے اسکا فیصلہ تو اپ سب کے ہاتھ میں
لاہور والا منصورہ جماعتِ اسلامی کے مرکزی دفتر کی وجہ سے خاص طور پہ مشہور ہے۔اللہ آپ منصورہ ہیں ۔۔۔۔میں تو ادھر ٹھوکر کے پاس ایک جگہ کا نام منصورہ سنا کرتا تھا۔
دل سے خوش آمدید صاحبہ۔ لیکن آپکا تعارف کچھ زیادہ ہی مختصر ہے۔ اردو محفل کے دوست اس سے ڈیڑھ دو چھٹانک زیادہ تعارف جاننے کا حق رکھتے ہیں۔نام منصورہ
شاعری کا شوق بچپن سے 11 سال کی عمر میں کچھ شعر ٹوٹے پھوٹے لکھے پھر کبھی ایک ادھ شعر لکھ دیا سال 2015 سے باقاعدہ لکھنے کا اغاز کیا ہے کیسا لکھا ہے اسکا فیصلہ تو اپ سب کے ہاتھ میں
اردو محفل میں خوش آمدید منصورہ۔
گیارہ سال کی عمر میں آپ پانچویں یا چھٹی جماعت کی طالبہ رہی ہوں گی، یعنی تب سے لکھ رہی ہیں۔ اب کونسی جماعت میں پڑھ رہی ہیں؟؟؟