تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

شکیب

محفلین
سید عاطف علی بھائی،،،، اعجاز انکل،،،،، فاتح بھائی،،،، وارث بھائی،،،، یاز بھائی،،،،، ادب دوست بھائی،،،،، ابن سعید بھائی،،،، فقیر شکیب احمد،،تابش صدیقی بھائی،،،نیرنگ خیال بھائی،،،، راحیل فاروق بھائی،،،، ابن رضا بھائی،،،، اور محمد خلیل الرحمٰن انکل
باقی سارے انکل اور بھائی۔۔۔۔
بس مجھے ہی Odd One Out کر دیا ہے آپ نے۔:atwitsend:
 
باقی سارے انکل اور بھائی۔۔۔۔
بس مجھے ہی Odd One Out کر دیا ہے آپ نے۔:atwitsend:
نہیں نہیں ویر جی بات کچھ یوں ہے کہ ایک دفعہ آپ کی پروفائل دیکھی تھی جس میں آپ کی عمر تقریباً 20 یا 22 سال لکھی ہوئی تھی تو اسی مناسبت سے آپ کو خالی نام سے مخاطب کیا تھا
 
شکیب

محفلین
نہیں نہیں ویر جی بات کچھ یوں ہے کہ ایک دفعہ آپ کی پروفائل دیکھی تھی جس میں آپ کی عمر تقریباً 20 یا 22 سال لکھی ہوئی تھی تو اسی مناسبت سے آپ کو خالی نام سے مخاطب کیا تھا
چلو ٹھیک ہے، بھائی نہیں تو انکل بھی قبول ہے۔ آپ شکیب انکل پکار سکتی ہیں۔ آداب :D
 
من

محفلین
11 سال کی عمر میں کہا گیا ایک شعر
امتحان جب بھی اتے ہیں سب کے ہوش اڑ جاتے ہیں..... پھر بیٹھ کے پڑھنا پڑتا ہے جب ٹیوی بند ہو جاتے ہیں
خوش آمدید۔ ایک اور شاعرہ کا اضافہ!
11 سال کی عمر والے ٹوٹے پھوٹے اشعار ایک آدھ یاد ہوں تو سنائیں۔
نہیں یاد ہوں تو ۔۔۔۔ یاد کر کے سنائیں!
 
جی آیاں نُوں منصورہ جی!
گوانڈِیاں دی کُڑی نُوں اپنے ویہڑے وِچ ویکھ کے بہت خُوشی ہوئی۔
من دی شاعری وی من نوں بھائی !
اللہ تہانُوں پاگ لاوے تے تہاڈِیاں آساں مُراداں پُوریاں کرے!

:)

اِنہاں دعاواں دے بدلے ساڈی ٹِیم دی رکھشا کریو!
 
من

محفلین
شکریہ جی اتنی اتنی دعاؤں کا اللہ میان اپکے حق مین بھی پورے کرے
جی آیاں نُوں منصورہ جی!
گوانڈِیاں دی کُڑی نُوں اپنے ویہڑے وِچ ویکھ کے بہت خُوشی ہوئی۔
من دی شاعری وی من نوں بھائی !
اللہ تہانُوں پاگ لاوے تے تہاڈِیاں آساں مُراداں پُوریاں کرے!

:)

اِنہاں دعاواں دے بدلے ساڈی ٹِیم دی رکھشا کریو!
 
تجمل حسین

محفلین
ملک انڈیا سٹیٹ پنجاب سٹی قادیان
بہت خوب۔ پھر تو آپ کو خوش آمدید کہنا بنتا ہے۔ :)

اردو محفل میں خوش آمید۔
www.onlineilmkidunya.com.gif
 
نام منصورہ
شاعری کا شوق بچپن سے 11 سال کی عمر میں کچھ شعر ٹوٹے پھوٹے لکھے پھر کبھی ایک ادھ شعر لکھ دیا سال 2015 سے باقاعدہ لکھنے کا اغاز کیا ہے کیسا لکھا ہے اسکا فیصلہ تو اپ سب کے ہاتھ میں :glasses-cool:

خوش آمدید۔

اوندیاں نال ای شاعری اللہ ای خیر کرے۔
 
Top