ماشاءاللہ!! کس شہر سے تعلق ہے آپ کا؟؟؟اب دو بچوں کی جماعت سمبھال رہی ہوں
ویسے بیچ میں لکھنا چھوڑ دیا تھا پچھلے سال ہی واپسی ہوی ہے شاعری میں
ہا ئے میرے اللہ الفاظ تو آپ سے سنبھالے نہیں جا رہے اتنی بڑی جماعت کیسے سنبھال رہی ہیں؟؟(پھر سے اک غلطی کی جانب اشارہ کر رہا ہوں ( س کےبعد م کی جگہ ن) استعمال کریں)اب دو بچوں کی جماعت سمبھال رہی ہوں
ویسے بیچ میں لکھنا چھوڑ دیا تھا پچھلے سال ہی واپسی ہوی ہے شاعری میں
شہر نا کہیں ملک کہیںماشاءاللہ!! کس شہر سے تعلق ہے آپ کا؟؟؟
اور ہاں!! ہر مراسلے کے نیچے جواب کا آپشن موجود ہے۔ جس مراسلے کا جواب دینا مقصود ہو، اس آپشن پہ کلک کر کے اس کا جواب لکھیں۔
چلیں ملک کا نام ہی بتا دیں تعارف میں کچھ تو اضافہ ہوشہر نا کہیں ملک کہیں
ملک انڈیا شہر پنجابچلیں ملک کا نام ہی بتا دیں تعارف میں کچھ تو اضافہ ہو
ماشاءاللہ پھر تو آپ ہمسائی ہوئی
ناں جی بلکلماشاءاللہ پھر تو آپ ہمسائی ہوئی
سوری ہاں جی کی جگہ ناں جی لکھا گیا اففففناں جی بلکل
زبان بھی پنجابی ہے یاں صرف شہر کی حد تک پنجابی ہو؟سوری ہاں جی کی جگہ ناں جی لکھا گیا
زبان اردو ہے پنجابی بول لیتے ہیںزبان بھی پنجابی ہے یاں صرف شہر کی حد تک پنجابی ہو؟
بھارت پنجاب کے کس شہر سے تعلق ہے آپ کازبان اردو ہے پنجابی بول لیتے ہیں
ویسے اردو اتنی اچھی بھی نہیںزبان بھی پنجابی ہے یاں صرف شہر کی حد تک پنجابی ہو؟
ویسے اردو اتنی اچھی بھی نہیں آتیزبان بھی پنجابی ہے یاں صرف شہر کی حد تک پنجابی ہو؟
یار اردو تو میری بالکل اچھی نہیں ہے آپ تو ماشاءاللہ شعر و شاعری کر لیتی ہو اردو میں ماشاءاللہویسے اردو اتنی اچھی بھی نہیں آتی