تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

آوازِ دوست

محفلین
السلام علیکم، اردو محفل میں خوش آمدید
ملتان میں صبح کا سماں کیسا ہوتا ہے خاص طور پر سردیوں میں؟
وعلیکم السلام آپی خوش آمدید کہنے کاشکریہ۔ ملتان کی صبحیں خوشگوار ہوتی ہیں۔ گرد، گرما،گدا اور گورستان کی شہرت رکھنے والا یہ شہر سردیوں کی رات کی اوس والی نمی کی بدولت صبح گرد آلود نہیں ہوتا۔ پنچھی اور لوگ اپنے اپنے راستوں پہ علی الصبح ہی چل نکلتے ہیں۔ باقی آپ جانتی ہیں اندر کا موسم اچھا ہو تو باہر کے سارے موسم اچھے ہو جاتے ہیں :)
 
Top