آوازِ دوست
محفلین
اپنے ولوں تاں اسیں بؤے باریاں تے کوٹھے کنداں ٹپ چُکے ساں ہُن اگے تواڈی مرضیلو جی همیں لگتا هے جیسے ابھی بؤا(دروازه) کهٹکهٹا رہے هیں.
اپنے ولوں تاں اسیں بؤے باریاں تے کوٹھے کنداں ٹپ چُکے ساں ہُن اگے تواڈی مرضیلو جی همیں لگتا هے جیسے ابھی بؤا(دروازه) کهٹکهٹا رہے هیں.
شکریہ زیکخوش آمدید زاہد
چلیں اِسے اپنا نیا جنم سمجھ لیتے ہیں ۔ بہت بہت شکریہ نورآپ کا تعارف اب دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر تعارف کی لڑی میں تعارف تو نہیں ملا۔۔ْخوش آمدید۔۔
کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟چلیں اِسے اپنا نیا جنم سمجھ لیتے ہیں ۔
نایاب! شکریہ بس یہ خیال رکھئے گا کہ کہیں جرسِ گُل چلی نہ جائےاُداس کر کے مجھےمحترم زاہد حسین بھائی آپ کو محفل اردو میں دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
نئے جنم والے چنوں پر نہیں بلکہ باربی کیو پر یقین رکھتے ہیںکیا ؟؟؟؟؟؟؟؟
پچھلی بار کے ’’چنے‘‘ کدھر گئے۔
شکریہ عمار صاحب! انشاء اللہ کیوں نہیں۔ ویسے آپ اپنا استفادہ کرنے کی کہانی شئیر کریں گےاھلاً و سھلاً مرحبا یا زاہد صاحب۔۔۔۔ انشاء اللہ آپ بھی میری طرح بلکے میرے سے زیادہ مستفید ہونگے اس محفل سے۔۔۔۔
میرے محترم بھائینایاب! شکریہ بس یہ خیال رکھئے گا کہ کہیں جرسِ گُل چلی نہ جائےاُداس کر کے مجھے
آپ ہر وقت درست ہوتے ہیں۔ دیر یا ۔۔۔اوہو، میں ہی خوش آمدید کہنے سے رہ گیا!!
شکریہ جناب، دیرآید درست آید کی بات بھی آپ سے مہربانوں کے لیے ہی کہی گئی ہے جو جب بھی آئیں اچھے ہی لگتے ہیںخوش آمدید ۔۔۔۔ بقول منیر نیازی کہ ۔۔۔ ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں ۔
شکریہ محمد فہد صاحبخوش آمدید۔۔اللہ رب العزت ہماری اس اردومحفل کو خالص اپنے لیے بنا کر اسے شرف قبولیت سے نوازے اور ہمارے لیے جنت کا راستہ آسان بنا دے۔آمین