حسیب نذیر گِل
محفلین
http://www.flickr.com/photos/hanazir
یہ میری فوٹو سٹریم ہے اور اس پر گاؤں اور دوسری کچھ تصویریں موجود ہیں
یہ میری فوٹو سٹریم ہے اور اس پر گاؤں اور دوسری کچھ تصویریں موجود ہیں
جس طرح کا گاؤں ہے اسی طرح کی۔مثلاََ کس طرح کی؟
بہت خوب !http://www.flickr.com/photos/hanazir
یہ میری فوٹو سٹریم ہے اور اس پر گاؤں اور دوسری کچھ تصویریں موجود ہیں
بہت خوب !
میں دلہن کا سسر ہوں۔لیکن اس میں دلہن کی طرف غصہ سے کیوں دیکھ رہے ہیں۔ سب ٹھیک تو ہے نا
میں پہچان گیا ہوں۔میں دلہن کا سسر ہوں۔
سفید پگڑی والی تصویر میری ہے آپ شاید کوئی دوسری سمجھ رہے ہوں۔
یہ میری زندگی کی پہلی سٹیج پرفارمنس تھی جو میں نے پچھلے سال بی۔کام کے آخری سال دی تھی اور میں نے پہلی بار اپنی جھجھک دور کی تھی ۔ورنہ تو میرا یہ حال تھا کہ سٹیج پر جانے کی ہمت ہی نہیں پڑتی تھی۔لیکن اس میں دلہن کی طرف غصہ سے کیوں دیکھ رہے ہیں۔ سب ٹھیک تو ہے نا
دراصل مجھے دلہن کا رول ملا تھا لیکن میں نے دلہن بننے سے انکار کر دیا اور مجھے سسر بننا پڑامیں پہچان گیا ہوں۔
اور سسر ۔۔۔ آپ نے اس رول پہ احتجاج کیوں نہ کیا۔
پھر تو ٹھیک ہے۔دراصل مجھے دلہن کا رول ملا تھا لیکن میں نے دلہن بننے سے انکار کر دیا اور مجھے سسر بننا پڑا
میری چھوٹی چھوٹی مونچھیں تھیں اور دلہن بننے کیلیے مجھے مونچھیں کٹوانے کیلیے کہا گیا اور میں نے کہا "مچُھ نئیں تے کچھ نئیں"پھر تو ٹھیک ہے۔
میں بڑی مونچھیں رکھتا بھی نہیں بلکہ بس خانہ پوریاتنی چھوٹی مونچھوں پر یہ حال، اگر بڑی بڑی ہوتیں تو کیا ہوتا؟
چلیں آپکی خوش آمدید ہی بہت ہےروایت کے طور پر میں بھی اب اردو محفل میں خوش آمدید کہہ ہی دیتا ہوں۔
اب تو لطف اور بڑھا کہ آپ حکیم بھی ہیں اور تصویر دیکھ کر ہی میری نظر کا دھوکا کھانا اور شاید نظر کا کمزور ہونا بھی جان گیے۔ اگر میری اردو غلط لگے تو پری شان نہیں ہونا۔ میں نے ہندی بھاشا پڑھ رکھی ہے۔ اسے پڑھ کر یہی کچھ ہوتا ہے۔حسیب نذیر گل جی ! اے تے تہاڈی نظر دا دھوکہ اے ورنہ میں کیہڑا ایڈا ودیا تعارف لکھیا وا
واہ واہ کیا کہنے ہیں آپکےاب تو لطف اور بڑھا کہ آپ حکیم بھی ہیں اور تصویر دیکھ کر ہی میری نظر کا دھوکا کھانا اور شاید نظر کا کمزور ہونا بھی جان گیے۔ اگر میری اردو غلط لگے تو پری شان نہیں ہونا۔ میں نے ہندی بھاشا پڑھ رکھی ہے۔ اسے پڑھ کر یہی کچھ ہوتا ہے۔
آمین۔ثما آمین اور Same to Youمحترم حسیب نذیر گل !
آپ چہکتی طبیعت کے انسان ہیں۔ اللہ آپ کو خوشیاں عطا فرمائے۔