یہ "کچھ" کی گنتی کتنی ہے؟
بھلکڑ لائبریرین اپریل 12، 2013 #82 شمشاد نے کہا: یہ "کچھ" کی گنتی کتنی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہئ کوئی 50 | 60 مہینے
حسیب نذیر گِل محفلین اپریل 20، 2013 #85 انیس الرحمن نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
انیس الرحمن محفلین اپریل 20، 2013 #87 حسیب نذیر گِل نے کہا: اب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی آج ہی دھاگہ دیکھا ہے۔۔۔
زبیر مرزا محفلین اپریل 20، 2013 #88 بڑاذہین بچہ ہے صحیح وقت پر بات کرتا ہے حسیب مجھ سے دوستی نبھارہا توصابروشاکربھی کہہ سکتے ہیں باادب ہے کہ انیس الرحمن اورنیرنگِ خیال سے بزرگوں کا احترام کرتا ہے
بڑاذہین بچہ ہے صحیح وقت پر بات کرتا ہے حسیب مجھ سے دوستی نبھارہا توصابروشاکربھی کہہ سکتے ہیں باادب ہے کہ انیس الرحمن اورنیرنگِ خیال سے بزرگوں کا احترام کرتا ہے
فارقلیط رحمانی لائبریرین اپریل 21، 2013 #89 !اردو محفل میں آ پ کا تعارف اچھا لگا، آپ کی بے تکلفی بھی دل کو بھا گئی۔
حسیب نذیر گِل محفلین اپریل 22، 2013 #90 فارقلیط رحمانی نے کہا: !اردو محفل میں آ پ کا تعارف اچھا لگا، آپ کی بے تکلفی بھی دل کو بھا گئی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ جی
فارقلیط رحمانی نے کہا: !اردو محفل میں آ پ کا تعارف اچھا لگا، آپ کی بے تکلفی بھی دل کو بھا گئی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ جی