تعارف تعارف از حسیب

شمشاد

لائبریرین
دال کا محاورہ جدت اختیار کر گیا تو کیا سبزیوں اور پھلوں کے محاورے بھی جدت اختیار کر گئے ہیں؟

مثلاً اب کریلا نیم کی بجائے کس پر چڑھ رہا ہے؟

ایک انار اور کتنے بیمار ہیں؟

وغیرہ وغیرہ
 
آپ نے تو شش و پنج میں ڈال دیا ہے لگتا ہے نئی ٹیم تشکیل دینی پڑے گی جو حالیہ وقت کے لحاظ سے ان محاورات کی تشکیل نو کرے۔
آپ کوئی نیا دھاگہ شروع کریں جس میں موجودہ وقت کے لحاظ سے محاورات کی تدوین کی جائے:whistle:
 
آپ کا مشورہ دل کو لگتا ہے۔ کیا خیال ہے ایک کمیٹی نہ بنا دی جائے؟
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی تو میں وزارت داخلہ کے حکم پر ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔ واپس آ کر کچھ حل نکالتے ہیں۔
 
Top