وعلیکم خوش آمدید۔
اس میں معذرت کی تو کوئی بات نہیں بھائیاور بہت ہی زیادہ معذرت مجھ کو کچھ زیادہ ہی دیر ہوگئی دراصل میں بابائے ریٹنگ کو تعارف نہیں کچھ اور سمجھا تھا اس لئے اس سے بار بار کنارہ کر جاتا تھا آج کھول ہی لیا۔
خوش آمدید۔ اِراشائی ماس۔
کس بات کا مطلب پوچھ رہے ہو؟۔یہ کیا ہے؟؟
جی اسی کا پوچھ رہا تھا۔سرخ رنگ سے دونوں کو ہائی لائیٹ کرنے کا یہی مقصد تھا۔شکریہ۔کس بات کا مطلب پوچھ رہے ہو؟۔
اگر اِراشائی ماس کا تو جاپانی میں خوش آمدید
یہ تو بہت ہی اچھی بات ہو گی۔نہیں نہیں صحیح لکھا تھا تم نے آری گاتوو کے مطلب ہیں شکریہ۔ اب میں یہاں یہ سوچ رہا ہوں کہ کیوں نا محفلین کو تھوڑی بہت جاپانی جو مجھ کو آتی ہے سکھا دوں