تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ قیصرانی بھائی۔آپ نے اس پوسٹ میں کیا ایڈٹ کیا تھا؟؟
عام طور پر املاء کی چھوٹی موٹی غلطی یا اگر متن کا کوئی حصہ برے فانٹ میں دکھائی دے رہا ہو تو ایڈٹ کر کے درست کر دیتا ہوں۔ کھلے عام اس لئے نہیں لکھتا کہ اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر کیا شرمندہ کرنا۔ ہاں کوئی بڑی بات ہو تو پھر ایڈٹ کی بجائے اقتباس چلتا ہے :rollingonthefloor:
 
:zabardast1:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
تاخیر سے خوش آمدید کہہ رہی ہوں لیکن کہنا تو ہے۔
محفل پر خوش آمدید محسن۔ اور اچھی اچھی ریٹنگ دینے کے لئے بہت بہت شکریہ :)
 
السلام علیکم
تاخیر سے خوش آمدید کہہ رہی ہوں لیکن کہنا تو ہے۔
محفل پر خوش آمدید محسن۔ اور اچھی اچھی ریٹنگ دینے کے لئے بہت بہت شکریہ :)
:waslam:
کوئی بات نہیں۔دیر آید درست آید:cool:
ریٹنگ تو میں "فرض" سمجھ کر دیتا ہوں:)
 
تعبیر

محفلین
میری طرف سے سے بھی بہت لیٹ
خوش آمدید :)
چلیں اب بتائیں کہ کس پوسٹ کو ایک بار کی ریٹنگ دینا کم لگا اور دل کیا کہ کاش بار بار دی جا سکتی ؟
 
وعلیکم خوش آمدید تعبیر ادی
بہت ساری پوسٹز ایسی تھیں کہ دل کرتا تھا کہ انہیں کم از کم دو تین ریٹنگ دوں۔
نیرنگ خیال بھائی کی "حکایات نیرنگ"۔ان کی وہ "عرق انفعال" والی تحریر
مقدس آپی کی وہ "نئے سال" والی تحریر جو انہوں نے اپنے بابا پر لکھی تھی۔
مانو بچے کی "بے پرکیاں"۔
یہ تو وہ ہیں جو فوری طور پر یاد آ رہی ہیں۔
 
نوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو :atwitsend:پھر لائن :cautious:
میں نے تو تمہارا ہی حکم مانا ہے:unsure:یہ دیکھو تم نے کہا تھا کہ "ڈی پی" چینج کر لوں۔میں نے کر لیا:)
آپ ابھی اسی وقت اپنا ڈی پی چینج کر ین بس :atwitsend:
 
Top