ساقی۔ بھائی اتنے بھی چھپے رستم نہیں ہیں۔ اپنے فن کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں۔ممنون ہوں برادرِ محترم باقی سب تو بھلا ہے مگر آپ کی تیسری سطر سے میں مُتفِق نہیں ،،، جو گنجلک کا اِستعمال اور معنی جانتا ہو وہ نالائق کیونکر ہو گا ؟؟ خیر مُجھے آپ کے اِلفاظ سے چھُپا رُستم ہونے کی خوشبوُ آ رہی ہے
اللہ آپ کو سلامت رکھے ، آمین !