سید فصیح احمد
لائبریرین
احساس ہو رہا ہےمحفل کے بہت سے روپ ہیں آہستہ آہستہ آپ کے سامنے آئیں گے۔
جب سب مراحل (phases) سے گزر جائیں گے تب آپ کو واقعی محفل سے (سچا والا) پیار ہو جائے گا۔![]()
احساس ہو رہا ہےمحفل کے بہت سے روپ ہیں آہستہ آہستہ آپ کے سامنے آئیں گے۔
جب سب مراحل (phases) سے گزر جائیں گے تب آپ کو واقعی محفل سے (سچا والا) پیار ہو جائے گا۔![]()
آپ کو لگتا ہے یوں جان بخشی ہو جائے گی آپ کی ؟؟ نا بابا ناتاخیر سے خوش آمدید کہنے کے لیے تاخیر سے معذرت کر لوں گا۔ فی الحال خوش آمدید قبول کیجئے![]()
تاخیر سے خوش آمدید کہنے کے لیے تاخیر سے معذرت کر لوں گا۔ فی الحال خوش آمدید قبول کیجئے![]()
آپ کو لگتا ہے یوں جان بخشی ہو جائے گی آپ کی ؟؟ نا بابا نا،،، ماہی احمد بیٹے کا بڑا بھائی اور اس معاملے میں شاگرد ہوں محترمہ کا
![]()
،،، تو اب یہ ہی فرمائیں گی کہ آپ پر میٹھا جرمانہ عائد ہو گا یا کچھ نمکین سے کام چلے گا
![]()
![]()
![]()
۔۔۔ ۔۔ ( البتہ خیر مقدم والی بات پر بہت ممنون ہوں بھائی کا
)
رے سلمان حمید بھائی یہ ارحم سے ہمارا تعرف کب کروائیں گے جی ؟؟ان پر جرمانہ یہ ہے کہ یہ ارحم کی تازہ شرارتوں اور تصاویر کے ساتھ محفل میں حاضر ہوں۔
ان پر جرمانہ یہ ہے کہ یہ ارحم کی تازہ شرارتوں اور تصاویر کے ساتھ محفل میں حاضر ہوں۔
ارے ماشا اللہ ،،، کتنی پیاری پری ہے یہ توسب سے پہلے تو اس کی اے بی سی سے تعارف حاصل کر لیں
پری؟ یہ ارحم بیٹا ہےارے ماشا اللہ ،،، کتنی پیاری پری ہے یہ تو![]()
،،، اللہ سہونے بیٹے کو بری نظر سے محفوض رکھے ۔۔۔ آمین !!
،، ابھی تھوڑا تھکاوٹ ہو رہی تھی مگر بچے کی اے بی سی سن کر سب تھکان جاتی رہی
![]()
![]()
پری زاد؟؟پری؟ یہ ارحم بیٹا ہے![]()
یہ بہتر رہے گاپری زاد؟؟
بھائی جان میں نے نا ابھی آپ کو جرمانہ کرنا ہے بڑا والاپری؟ یہ ارحم بیٹا ہے![]()
غیر متفق تو محض ایک رائے ہے جناببھائی جان میں نے نا ابھی آپ کو جرمانہ کرنا ہے بڑا والا،،، سچی ڈرا دیا مجھے
،،، پہلی اطلاع ہی یہ تھی کہ قیصرانی بھائی جان نے آپ کے تعرف والے دھاگے میں ایک سرخ سرخ علامت لگائی کسی مراسلے کو
اور میں حیران پریشان یا اللہ خیر کیا ہو گیا
،،، خیر اب میں کیا کروں نہیں سمجھ آئی اننی سوہنی اے بی سی تو تھی
![]()
![]()
بھئی پری زاد تو بلانا بنتا ہے نا پھر
![]()
![]()
ارے اس سے کوئی مسئلہ نہیں اس سرخ علامت کی حیثیت بس سمجھنے سمجھانے تک ہے اس سے زیادہ نہیں ،،، مگر 2 دن سے تھوڑا زیادہ ہی محسوس کر رہا ہوں ایسی باتوں کو شائد اس لیئے گھبرا گیا ،،، کچھ لوگ قیمتی ہوتے ہیں بھائی جانغیر متفق تو محض ایک رائے ہے جناب![]()
کچھ؟ارے اس سے کوئی مسئلہ نہیں اس سرخ علامت کی حیثیت بس سمجھنے سمجھانے تک ہے اس سے زیادہ نہیں ،،، مگر 2 دن سے تھوڑا زیادہ ہی محسوس کر رہا ہوں ایسی باتوں کو شائد اس لیئے گھبرا گیا ،،، کچھ لوگ قیمتی ہوتے ہیں بھائی جان![]()
آپ کا اشارہ درست ہے مگر شائد میں اتنا بہادر نہیں کہ سب کو قیمتی رکھ سکوں ،،، انسان سب قیمتی ہیں بھائی مگر کچھ زیادہ قیمتی ہوتے ہیں نا
ہاہاہا ہاں یہ پری زاد پوری اے بی سی سنا جاتا ہے اپنی ہی دهن میں جس میں سے یا تو اے بی سی ڈی کا پتہ چلتا ہے یا ایم این او پی کا.ارے ماشا اللہ ،،، کتنی پیاری پری ہے یہ تو![]()
،،، اللہ سہونے بیٹے کو بری نظر سے محفوض رکھے ۔۔۔ آمین !!
،، ابھی تھوڑا تھکاوٹ ہو رہی تھی مگر بچے کی اے بی سی سن کر سب تھکان جاتی رہی
![]()
![]()
یہاں پر ہمارا بھی خیال کیا جائےےے!!!سب سے پہلے تو اس کی اے بی سی سے تعارف حاصل کر لیں
ایک سوال، جرمن نہ سکھانے کی کوئی خاص وجہ؟ یا جرمن اور انگریزی اے بی سی ایک ہی ہے؟ہاہاہا ہاں یہ پری زاد پوری اے بی سی سنا جاتا ہے اپنی ہی دهن میں جس میں سے یا تو اے بی سی ڈی کا پتہ چلتا ہے یا ایم این او پی کا.
دعا کے لیے بے حد شکریہ![]()
یہ تو اس کو یو ٹیوب پرانگریزی نظمیں دیکھنے کی وجہ سے اتنا آتا ہے ورنہ کوشش پوری ہے کہ گھر میں اردو سے ہی شروع کرے۔ آج صبح ہی اس کا کنڈر گارٹن میں داخلہ کروایا ہے، جنوری میں تین سال کا ہو گا تو وہاں جانے لگے گا اور وہ جرمن میں ہی پڑھاتے اور سکھاتے ہیں 6 سال کی عمر تک۔ایک سوال، جرمن نہ سکھانے کی کوئی خاص وجہ؟ یا جرمن اور انگریزی اے بی سی ایک ہی ہے؟