ماہی احمد
لائبریرین
ہا ہا !! ماشا اللہ ،،، اور ذرا سا بھائی ادھر اُدھر ہو جائے وہی گفتگو میری یہ بہن پھر فرماتی نہیں بلکہ " دے مارتی " ہے![]()
ہا ہا !! ماشا اللہ ،،، اور ذرا سا بھائی ادھر اُدھر ہو جائے وہی گفتگو میری یہ بہن پھر فرماتی نہیں بلکہ " دے مارتی " ہے![]()
ارے کمال کرتے ہو احمدبھائیآپ کی تحریر محبت سے لبریز ہے۔
اللہ آپ کا حسنِ ظن قائم رکھے۔
اور اللہ ہمارا بھرم بھی قائم رکھے کہ ہم اتنے اچھے نہیں ہیں جتنے بنتے ہیں۔
شاد آباد رہیے۔![]()
ہاہاہا !!"دے مارتی" !!!
![]()
وہ کب کہاں ہونا معلوم نہیں مگر آپ سب تو مُجھے کب کا جیت چُکے ، رب سوہنا خیر کرے آمین !!محمد احمد بھائی آپ کو نہیں لگتا انہوں نے جلد ہی سارے دل جیت لینے ہیں؟؟؟![]()
متفق ہوں مگر ایک بات تو ہے احمد بھائی ،،، جب ایسے ایسے بہترین لوگ ساتھ ہوں تو مراحل سے غرض نہیں رہتیمحفل کے بہت سے روپ ہیں آہستہ آہستہ آپ کے سامنے آئیں گے۔
جب سب مراحل (phases) سے گزر جائیں گے تب آپ کو واقعی محفل سے (سچا والا) پیار ہو جائے گا۔![]()
مگر مجھے کچھ اور ہی دِکھ رہا ہے ،،،چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ
آہستہ۔۔۔
ہااا ہائے، آپ مُک مُکا پر بھی پہنچ گئے۔۔۔مگر مجھے کچھ اور ہی دِکھ رہا ہے ،،،
یہ جو لاڈلی بہن ہے نا ہماری یہ آہستہ پے اکتفا نہیں کرنے والی ،،،
یہ تو ہمیں دوڑا کر سفر مُکوائے گی ،،، دیکھ لینا بچوُ جی !!!![]()
بے حد ممنون ہوں ، میرے شفیق بھائیمحفل پر بارِدگر خوش آمدید سید بادشاہ![]()
ہاہا !!! دیکھ لو اس کی حالت ایک تو کہتی ہے کہ اردو کمزور ہےہااا ہائے، آپ مُک مُکا پر بھی پہنچ گئے۔۔۔
نہ بھئ نہ محفل میں آئے آپ اپنی مرضی ہیں جائیں گےآپ۔۔۔ بلکہ جائیں گے ہی نہیں![]()
ہمم !! چھُٹی کِس بات کی جناب ؟؟ اور یہ کیا یعنی کہ اُلٹا تحفہ ہماری طرف نِکل آیا ؟؟ری پلے کی خوب کہی، چھُٹی ہمارے ہاں ہے اور سستی ادھر چھائی ہوئی ہے۔۔۔ خوب است
گفٹ تو آپ کو پتا ہو گا، آپ کا جو ہے، ہاں جب مجھے دے دیں گے تب میرا ہو جائے گا پھر مجھے علم ہو گا کہ کہاں ہے
پراٹھے رات کے وقت نہیں کھاتے ہوتے۔۔۔ معدے بچارے پر اتنا ظلم بھی اچھا نہیں![]()
اوہ اچھا اچھا۔۔۔ہاہا !!! دیکھ لو اس کی حالت ایک تو کہتی ہے کہ اردو کمزور ہےاوپر سے سطروں کے بیچ میں سے مطلب خواجہ صاحب کی طرح ( خواجہ اینڈ سن) گردن سے پکڑ باہر نکالا !!
مطلب جانا نہیں بلکہ تمام مراحل پھلانگنا تھا![]()
![]()
ہفتے والے دن چھٹی ہوتی ہے نا یہاں۔ہمم !! چھُٹی کِس بات کی جناب ؟؟ اور یہ کیا یعنی کہ اُلٹا تحفہ ہماری طرف نِکل آیا ؟؟کوئی حال نہیں میرا ، گِفٹ کا کہہ کے پھنس گئے فصیح میاں !!
![]()
اور ہاں پراٹھے چلو صُبح پر رکھتے ہیں !! انشا اللہ !!![]()
![]()
اوہ اچھا !!ہفتے والے دن چھٹی ہوتی ہے نا یہاں۔
تحفہ تو اب دینا پڑے گا![]()
اللہ پاک ہمارے پیارے بھائی کو سلامت رکھے !! ثُم ٓمین !!خوش آمدید محفل میں![]()
![]()
اچھے لوگوں کی تاخیر ہمیشہ بھُلا دی جاتی ہےخوش آمدید بہ تاخیر![]()
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اخی !! جزاک اللہ خیراھلاً وسھلاً مرحبا سید صاحب۔۔۔![]()