سید عمران

محفلین
یہ تو بھتنی بتائے گی اب اس کی مرضی ہم کیا جانیں ۔

لیکن مینڈک چلتے کہاں ہیں وہ تو پھدکتے ہیں۔ بیچاری بھوتنی کی تو ساری عمر اس کے پیچھے بھاگتے پھدکتے گزر جائے گی
اچھا ہے ڈرانے کے علاوہ کسی اور کام سے بھی لگے!!!
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
تحریر تو خوب ہے لیکن اس سے آپ کی جان نہ چھوٹے گی۔ کوئی نیا تعارف لائیں۔

شاید کہ لڑیاں خراب کرنے والے اب باز آ جائیں
کوشش کروں گا ۔ نیرنگ خیال کا یہ قرض تو باقی ہے مجھ پر۔ بس آج کل طبیعت کچھ سنجیدہ موضوعات کی طرف مائل ہے ۔ اب ذوالقرنین کے بارے میں سنجیدہ لکھنا تو بدتہذیبی میں شمار ہوگا جس کے لیے میں ابھی تیار نہیں ہوں ۔ :)
 
نیرنگ خیال

یہ عجب ظلم ہے۔۔۔ زیک خود گواہ ہیں کہ میں ازحد سنجیدہ مزاج آدمی ہوں۔۔۔۔ اور اب محفل پر تو مولاجٹ بھی مشہور ہونے کو ہوں۔
 
Top