سید عمران

محفلین
:rollingonthefloor:
ابھی تو آدھی دنیا فتح ہونے کی بات ہو رہی تھی اور اب ایک دم سے ریورس چل پڑے۔
یہ دوسروں کو کہا ہے...
ہمیں بچپن میں سبز پری سے ملنے کا شوق تھا...
اب پری نہ سہی بھوتنی سہی...
شاید ایک دن وہ ہی سبز پری تک لے جائے!!!
 

سید عمران

محفلین
نہیں نہیں ایویں ہی کوئیٹ۔۔۔۔ بھوت ہونے کی صورت میں بھوتنی کے گھر والے کو اخروٹ کے درخت پر لٹکنا ہو گا۔ انسان تھوڑی رہ سکتے ہیں درختوں پر۔
لیکن ہم تو انسانی روپ میں ہی بھوتنی کو سوئیکار کرنا چاہتے ہیں...
تو بھوتنی ہمیں کہاں رکھے گی؟؟؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ دوسروں کو کہا ہے...
ہمیں بچپن میں سبز پری سے ملنے کا شوق تھا...
اب پری نہ سہی بھوتنی سہی...
شاید ایک دن وہ ہی سبز پری تک لے جائے!!!
پری سے بھوتنی تک۔۔۔ یہ وقت بھی آنا تھا۔
کیا معلوم وہ بھوتنی اصل میں سبز پری ہی ہو اور ا پرکھ رہی ہو کہ کس میں کتنا ہے دم۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن ہم تو انسانی روپ میں ہی بھوتنی کو سوئیکار کرنا چاہتے ہیں...
تو بھوتنی ہمیں کہاں رکھے گی؟؟؟
ظاہر ہے جیسے انسان رہتے ہیں تو اسی طرح رکھے گی۔
انسان اور بھوتنی واہ واہ واہ کیا ہی زبردست بات ہے نا
 
Top