سید عمران
محفلین
وہ تو خود جیسے رہتی ہے ویسے ہی رکھے گی...ظاہر ہے جیسے انسان رہتے ہیں تو اسی طرح رکھے گی۔
انسان اور بھوتنی واہ واہ واہ کیا ہی زبردست بات ہے نا
اخروٹ کے درخت پر!!!
وہ تو خود جیسے رہتی ہے ویسے ہی رکھے گی...ظاہر ہے جیسے انسان رہتے ہیں تو اسی طرح رکھے گی۔
انسان اور بھوتنی واہ واہ واہ کیا ہی زبردست بات ہے نا
یعنی انہوں نے وہ بات بھی نہیں سنی ہوگی ناں کہ ہم انہیں ایک کروڑ دینے والے تھے؟؟؟ہمیں لگتا ہے کہ روفی بھیا ہمارے زیادہ بولنے سے تنگ آ کر کان بند کر لیتے ہیں اور کام کی باتیں بھی سننے سے رہ جاتے ہیں۔
وہ خود بتا چکے ہیں کہ ہم لاعلاج ہیں!!!ہائے اب کیا ہو گا۔ انھیں کیسے چھٹکارا دلایا جائے
انسانوں میں تو سبز رنگ نہیں ہوتے...کنٹراس کرنا ہے تو سُرخ ورنہ سبز بھی چلے گا
خدا خیر کرے ہوگئی صبح!!!اچھا جی صبح سویرے سمجھ لیں گے قسمت کا چکر!!!
ہیں جی ڈی اور اقوال زریں ایسے جھڑتے ہیں گویا موتی جھڑ رہے ہیں ۔۔۔۔۔بٹیا ایک دن ہمیں کہنے لگے ۔۔۔۔۔ماں ذرا جی ڈی کے اقوال زرین تو سن لیں😹😹😹😹😹
تو جی ڈی ہوکر باؤلا تھوڑی ہو جاتا ہے آدمی!!!ہیں جی ڈی اور اقوال زریں ایسے جھڑتے ہیں گویا موتی جھڑ رہے ہیں ۔۔۔۔۔
اگر ہم صبح سویرے آنلائن نہ ہوئے تو سمجھ لیجئیے گا کہ یا تو گُل نہیں یا پھر بھوتنی۔
لو جی روفی پاء جی تہاڈی بہنا تے گئی...خدا خیر کرے ہوگئی صبح!!!
الحمدللہ ہو گئی صبحخدا خیر کرے ہوگئی صبح!!!
سب موتی جمع کر کے کسی آنچل میں سجا دیجیے آپا۔ہیں جی ڈی اور اقوال زریں ایسے جھڑتے ہیں گویا موتی جھڑ رہے ہیں ۔۔۔۔۔
یہ تو بھتنی بتائے گی اب اس کی مرضی ہم کیا جانیں ۔انسانوں میں تو سبز رنگ نہیں ہوتے...
مینڈک چلے گا کیا؟؟؟
لگتا نہیں کہ ایسا ہوناراض ہوگئی تو کیا روفی بھیا پہ آجائے گی؟؟؟
میدان چھوڑ کر نہیں بھاگے ہوں گے۔ تازہ دم ہونے کو وقفہ لیا ہوگایہاں تو سب میدان چھوڑ کر بھاگ گئے!!!
مرچیں سلگا کر سامنے رکھیے۔ خود سے بولیں گے میرا علاج کروا دیجئےوہ خود بتا چکے ہیں کہ ہم لاعلاج ہیں!!!
ہم کو اتنا ہلا جلا کے بھی نہیں بھاگے کا کیا 🙀🙀🙀🙀🙀سب موتی جمع کر کے کسی آنچل میں سجا دیجیے آپا۔
بخار اتراآپ کا؟
یہ کب کہی تھی بھلا۔۔ شاید نہ ہی سنی ہویعنی انہوں نے وہ بات بھی نہیں سنی ہوگی ناں کہ ہم انہیں ایک کروڑ دینے والے تھے؟؟؟
فضیلت والی چادر میں جمع کرلیں ۔۔۔۔رضا اتنا بدتمیز ایک دن کہہ رہے ۔۔یہ جتنے بھی بقراط بنیں ہیں تو جی ڈیسب موتی جمع کر کے کسی آنچل میں سجا دیجیے آپا۔
اس کا اخروٹ کا درخت بھی شاندار ہے رہنے کے لیے ۔وہ تو خود جیسے رہتی ہے ویسے ہی رکھے گی...
اخروٹ کے درخت پر!!!
بلکہ تب تو زیادہ سیانا ہوتا ہوگا۔ اور کوئی فکر جو نہیں رہتیتو جی ڈی ہوکر باؤلا تھوڑی ہو جاتا ہے آدمی!!!
ایویں گل ہوا۔ کوئی بھوتنی ووتنی نہیں جیتی۔لو جی روفی پاء جی تہاڈی بہنا تے گئی...
بھوتنی جیت گئی اور...
گل حمیدن کا چراغ ہوا!!!