گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایسے کیسے ایک ہی بات ہے۔۔۔ ثابت کیجئیے اب۔ایک ہی بات ہے 😜
ایسے کیسے ایک ہی بات ہے۔۔۔ ثابت کیجئیے اب۔ایک ہی بات ہے 😜
ہمارا کام تو بس کہہ دینا ہے۔۔۔ ثابت وابت کرنا نہیں۔۔ایسے کیسے ایک ہی بات ہے۔۔۔ ثابت کیجئیے اب۔
لو جی یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ اس طرح تو بے پر کی اڑا دی نا آپ نے۔ پھر کہیں گے کہ بہت دن تک آپ کے پر جلتے رہے۔ہمارا کام تو بس کہہ دینا ہے۔۔۔ ثابت وابت کرنا نہیں۔۔
کاش حیرت ناک کی بھی ریٹنگ ہوتی۔وہ ایک آئے گا کہاں سے؟؟؟
لے دے کے ایک اور نیک تو ہم ہی بچے ہیں!!!
اس سے کیا ہوتا بھلا۔۔۔ اب تو ایک اور نیک ہونے کی بات پتھر پہ لکیر ہو گئی۔کاش حیرت ناک کی بھی ریٹنگ ہوتی۔
آپ لکیر پیٹتی رہے گئیں اور بات کہاں سے کہاں پہنچ گئیاس سے کیا ہوتا بھلا۔۔۔ اب تو ایک اور نیک ہونے کی بات پتھر پہ لکیر ہو گئی۔
باتوں کا کیا ہے وہ تو ہوا میں اڑتی جاتی ہیں۔آپ لکیر پیٹتی رہے گئیں اور بات کہاں سے کہاں پہنچ گئی
جیسے ہمصفر کو جتنی چاہے ضربیں لگائیں صفر صفر ہی رہے گا!!!
ضرب سے تو پتھر بھی بول پڑتا ہے۔۔ بقول شاعرجیسے ہم
دیکھ لیں آپ کی ضربیں ہمیشہ بے اثر ہی جاتی ہیں
ہم توجیسے تھے بلکل ویسے کے ویسے ہی رہے۔
میں نہیں بتاو ں گا۔ضرب سے تو پتھر بھی بول پڑتا ہے۔۔ بقول شاعر
بوند بھی ٹپکی تو پتھر بولا
مجھ پر یہ ضرب لگائی کس نے
آپ نے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کر رکھی ہیں جو ویسے کے ویسے ہی رہے
جیسے آپ خوش۔میں نہیں بتاو ں گا۔
ماشاءاللّٰهجیسے آپ خوش۔
بی بی جی سے پہلے بی بی سی کی باری ہےویسے عدنان بھائی نے ابھی چوپالیوں کو اپنا تعارف بھی پیش کرنا ہے۔۔۔
اور بی بی جی، آپ نے بھی۔۔۔۔۔
ویسے کے ویسے ہی کہاں رہے؟ ؟؟جیسے ہم
دیکھ لیں آپ کی ضربیں ہمیشہ بے اثر ہی جاتی ہیں
ہم توجیسے تھے بلکل ویسے کے ویسے ہی رہے۔
🙏🙏🙏ویسے عدنان بھائی نے ابھی چوپالیوں کو اپنا تعارف بھی پیش کرنا ہے۔۔۔
اور بی بی جی، آپ نے بھی۔۔۔۔۔
آپ کو بھی حقیقت سے آگاہ ہونے پر خوشگوار حیرت کا زور کا جھٹکا لگا!!!کاش حیرت ناک کی بھی ریٹنگ ہوتی۔
لیجیے بھیا پیش خدمت ہے...