محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہم پھل کھا کر طاقت ور ہو گئے ہیںدل کی آہوں کو دبائیے اور گنگنائیے
کبوتر جا ، جا ، جا
آج تو آپ کی شامت آئی لگتی ہے عدنان بھائی
ہم پھل کھا کر طاقت ور ہو گئے ہیںدل کی آہوں کو دبائیے اور گنگنائیے
کبوتر جا ، جا ، جا
آج تو آپ کی شامت آئی لگتی ہے عدنان بھائی
ملاقات لکھنا تھا کیا؟ آدھی ادھوری بات لکھ کر ہمیں شش و پنج میں ڈال دیا آپ نے۔وہ تو بھیا کی خیر ہوگئی کہ آپ کو الو یاد نہ آئے...
اگر ہم الو کو بھیا سے ملادیتے اور وہ ناراض ہوجاتے تو انہیں منانے کون رات گئے جنگل جاتا؟؟؟
کوئی ہم مزاجی نہیں ہے...کس قدر ہم مزاجی ہے۔۔۔
چائے نہ ہوئی بلائے جان ہوئیچائے کا ادھار ابھی تک چُکایا نہیں کیا؟ وعدہء فردا پہ ٹالے ہوئے ہیں کیا اب تک عدنان بھائی ۔
ویسے دیکھا جائے تو کبوتر ایک مسوم پرندہ ہی تو ہوتا ہے ۔ بے ضرر سا۔جب سے آپ جیسا کبوتر ہاتھ لگا ہے یہ سب کچھ تو ہونا ہی تھا!!!
جی ہاں یہ حال ہے آپ کے اور آپ کی آپی کے خودساختہ مسوم کا!!!چائے کا ادھار ابھی تک چُکایا نہیں کیا؟ وعدہء فردا پہ ٹالے ہوئے ہیں کیا اب تک عدنان بھائی ۔
دل کی آہوں کو دبائیے اور گنگنائیے
کبوتر جا ، جا ، جا
آج تو آپ کی شامت آئی لگتی ہے عدنان بھائی
ہاں تو چھڑالیں جان...چائے نہ ہوئی بلائے جان ہوئی
یہ جہاز وہی تو نہیں جو دو کش سے بنتا ہے۔کوئی ہم مزاجی نہیں ہے...
یہ تو بدقسمتی سے جہاز سے سائیکل آٹکرائی ہے...
ورنہ بھیا کے ایسے اونچے وچار کہاں!!!
علم میں اضافہ کے لیے یہ تو بتا دیجئیے کہ جہاز زمین پر چل رہا تھا یا سائیکل آسمان پر محوِ پرواز تھیکوئی ہم مزاجی نہیں ہے...
یہ تو بدقسمتی سے جہاز سے سائیکل آٹکرائی ہے...
ورنہ بھیا کے ایسے اونچے وچار کہاں!!!
🙀🙀🙀🙀🙀یہ جہاز وہی تو نہیں جو دو کش سے بنتا ہے۔
روگ نہ ہو تو زندگی ویران سی لگتی ہےہاں تو چھڑالیں جان...
کیوں جان کا روگ بنائے ہوئے ہیں!!!
بھروسہ تو کرنا پڑتا ہے نا بھائیاب ہم نے ایسے دلفریب بہلاوں میں آنا چھوڑ دیا ہے
بے چارہ دل کی بے چاری آہوں کو کیوں دبائیں؟؟؟دل کی آہوں کو دبائیے اور گنگنائیے
کبوتر جا ، جا، جا
دراصل بھیا خود ہی جہاز بنے ہوئے تھےعلم میں اضافہ کے لیے یہ تو بتا دیجئیے کہ جہاز زمین پر چل رہا تھا یا سائیکل آسمان پر محوِ پرواز تھی
🤣🤣🤣🤣
یہ وہ کے چکر میں نہ پڑیں اور چائے پلا کر اس قرض سے آزاد ہوں۔وہ بات الگ ہے اور یہ بات الگ
ہم زہر کھلا کر ساری طاقت کمزور کردیں گے!!!ہم پھل کھا کر طاقت ور ہو گئے ہیں
گردن پتلی جو ٹھہری بے چارے کبوتر کیبے چارہ دل کی بے چاری آہوں کو کیوں دبائیں؟؟؟
اس کبوتر کو نہ دبائیں جس نے ہماری چائے دبائی!!!
نہیں!!!ملاقات لکھنا تھا کیا؟