محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
آپ سے کچھ ایسی ہی امیدیں وابستہ ہیں میاں مفتی جیہم زہر کھلا کر ساری طاقت کمزور کردیں گے!!!
آپ سے کچھ ایسی ہی امیدیں وابستہ ہیں میاں مفتی جیہم زہر کھلا کر ساری طاقت کمزور کردیں گے!!!
جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا
کیا ہم پھر سے کہیں ہمتِ مرداں مدد خدا🤣🤣🤣🤣
بندہ ڈھیٹ ہونا چاہیے بس
باقی عزت تو آنے جانے والی چیز ہے
🙈🙈🙈🙈جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا
ہاں جی اور اگر ساری رات منڈیر پر بیٹھا غوں غوں کی خوفناک آوازیں نکالتا رہے تو دل چاہتا ہے منڈیر پر منڈی مروڑ دو!!!ویسے دیکھا جائے تو کبوتر ایک مسوم پرندہ ہی تو ہوتا ہے ۔ بے ضرر سا۔
کیا اب کوئی کسر باقی رہے گئی ہے کیا۔کیا ہم پھر سے کہیں ہمتِ مرداں مدد خدا
بعد میں آپ مُکر جائیے گا اور کوئی الزام اپنے سر مت لیجئیے گاسوچ لیں ذرا
بعد میں ہمیں الزام مت دیجئے گا
اور ہم ہمیشہ آپ کی ہر امید پر پورا اترتے ہیں!!!آپ سے کچھ ایسی ہی امیدیں وابستہ ہیں میاں مفتی جی
جاں سلامت ہے سو وہ بھی دے دیں!!!کیا اب کوئی کسر باقی رہے گئی ہے کیا۔
مکرو کہیں کے!!!بعد میں آپ مُکر جائیے گا
ہم بے وفا ہر گز نہیں جو مکر جائیںبعد میں آپ مُکر جائیے گا اور کوئی الزام اپنے سر مت لیجئیے گا
معلوم کیجئیے کہ اس شدید گولہ بارہی کی وجہ کیا بنی۔۔۔شدید گولہ باری 💣💥💣💥💣💥💣💥
بس یہی تو ذاتی ملکیت ہے ہماریجاں سلامت ہے سو وہ بھی دے دیں!!!
ہماری ماچس کی تیلیا ں بھی بیتاب ہیں ڈبیہ سے نکلنے کو۔تیل کے بیوپاری بھی آگئے۔😅
انہیں جھپٹنا وپٹنا نہیں آتا...جھپٹنا پلٹنا پلٹ کر جھپٹنا
بھیا تماش بین رخصت ہو رہے ہیںبرادران، خواہران ہم تو چلے۔ اب صبح ہی دیکھیں گے صیاد اور کبوتر کے لڑائی کا کیا بنا۔🙂
ویسے بھی جنگ سیز فائر کی طرف جاتی دکھائی دے رہی ہے۔ اب رکنے کا بھی کیا فائدہ
ماچس چاہئیے؟انہی کی کمی تھی...
اب آگئے تیل ڈالنے والے!!!
وہ تو آپ مسلسل استعمال کیے جارہی ہیںہماری ماچس کی تیلیا ں بھی بیتاب ہیں ڈبیہ سے نکلنے کو۔