محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
لپٹنا بھی آتا ہےانہیں جھپٹنا وپٹنا نہیں آتا...
صرف چپٹنا آتا ہے وہ بھی بدروح کے روپ میں!!!
لپٹنا بھی آتا ہےانہیں جھپٹنا وپٹنا نہیں آتا...
صرف چپٹنا آتا ہے وہ بھی بدروح کے روپ میں!!!
انہیں جھپٹنا وپٹنا نہیں آتا...
صرف چمٹنا آتا ہے وہ بھی بدروح کے روپ میں!!!
ماشاء اللہ ماشاء اللہیہ بھی ہے کوئی کہنے والی بات
سارا زمانہ جانے ہے
آپ بھی بھری سگریٹ پی کر آنکھوں میں سپنے بھر کے سو جائیں!!بھیا تماش بین رخصت ہو رہے ہیں
پھر کیا خیال ہے
🤗🤗🤗آپ بھی بھری سگریٹ پی کر آنکھوں میں سپنے بھر کے سو جائیں!!
کالے بکرے کا صدقہ بھی اتاریں بہناماشاء اللہ ماشاء اللہ
مرچیں لائیں گول ثابت سُرخ والی تا کہ وار دی جائیں اس ہم مزاجی پر۔ نظر نہ لگنے پائے۔
تو لکھ ڈالئیے نا جس کی فرمائش کی گئی تھی آپ سے۔ اور آپ حشر نشر کا لفظ پڑھتے ہی ہمت ہار گئے۔ہم پھل کھا کر طاقت ور ہو گئے ہیں
وہ تو لوڈ شیڈنگ والی آنٹی ہی صحیح بتائیں گی!!!لپٹنا بھی آتا ہے
اور گوشت اور کھال انہیں دے دیں!!!کالے بکرے کا صدقہ بھی اتاریں بہنا
ویسے بھی لمبے وعدوں پہ ٹالنا نہیں چاہئیے۔ سوچئیے آج چائے کا ادھار ہے۔ کل کو ساتھ میں کیک کی فرمائش ہوئی تو۔۔۔چائے نہ ہوئی بلائے جان ہوئی
ہم اور بھیا کی فرمائش پوری کر دیں بھلا یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہےتو لکھ ڈالئیے نا جس کی فرمائش کی گئی تھی آپ سے۔ اور آپ حشر نشر کا لفظ پڑھتے ہی ہمت ہار گئے۔
سری پائے آپ کی نظر کر دیںاور گوشت اور کھال انہیں دے دیں!!!
کیوں ان کو بھری جوانی میں شہادت کے عظیم رتبہ پر فائز کرنے کے بھڑکاوے دے رہی ہیں!!!تو لکھ ڈالئیے نا جس کی فرمائش کی گئی تھی آپ سے۔ اور آپ حشر نشر کا لفظ پڑھتے ہی ہمت ہار گئے۔
اسی پر تو ہم حیران ہیں۔ آئندہ سے آپ چائے کے ساتھ کیک کا ذکر بھی کیا کیجئیے۔ پھر جلدی سے چُکا دیں گے عدنان بھائی چائے والا ادھار۔ کیک والا اگلی قسط پہ ٹال دیں گے۔جی ہاں یہ حال ہے آپ کے اور آپ کی آپی کے خودساختہ مسوم کا!!!
واہ بھیا واہکیوں ان کو بھری جوانی میں شہادت کے عظیم رتبہ پر فائز کرنے کے بھڑکاوے دے رہی ہیں!!!
نہیں انہیں بھی نظروں ہی نظروں میں کھا جائیں!!!سری پائے آپ کی نظر کر دیں
جی بہتر...اسی پر تو ہم حیران ہیں۔ آئندہ سے آپ چائے کے ساتھ کیک کا ذکر بھی کیا کیجئیے۔ پھر جلدی سے چُکا دیں گے عدنان بھائی چائے والا ادھار۔ کیک والا اگلی قسط پہ ٹال دیں گے۔
اب ایسے بھی بد نظر نہیں ہمنہیں انہیں بھی نظروں ہی نظروں میں کھا جائیں!!!
واہ کیا سعادت مندی ہےجی بہتر...
جو حکم!!!
ہمیں آپ کی اپنی جان سے زیادہ فکر ہے...واہ بھیا واہ
کتنی فکر رکھتے ہیں آپ ہماری