گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اوہ ہاں ہاں ۔۔۔ "جامن" نہیں بلکہ "من جا " لکھنا تھا ۔۔۔مجھ کو تو ابھی بھی اس مطلب پتا نہیں پڑا کہ ان تین الفاظ کا کیا مطلب ہے آپ بھی اپنے کسی سندھی دوست سے پتا کراکے یہاں پر سب کو بتائیں اور آپ نے جامن لکھنے کی کوشش کی تھی پر کامن لکھ دیا اس کو تدوین میں جاکر صحیح کرلیں اور مجھے آپ سے کوئی کلاس نہیں لینی ہے
ہماری کوئی سندھی دوست نہیں ہے اور نہ ہی ہنجابی۔۔ آپ بھی اس سندھی دوست سے دور رہیں۔۔ اب تیسری بار نہ کہیں گے ہم یہ بات۔