اسد علی رانا
محفلین
لیکن جب کسی کی بات سنوں گا تو اسے دیکھنا بھی تو پڑے گا یہ تو نہیں ہوگا نا کہ میں سنوں گا فرزانہ کی بات اور دیکھتا رہوں گا شبانہ کودیکھنے سے زیادہ اگر سننے کی طرف توجہ دیں گے تو پتہ چلے گا کہ کون "اس مارے " بولتا ہے اور کون نہیں بولتا۔